Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

محکمہ سیاحت کاچننئی میں سمینار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 28, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 چننئی//سیاحت کی وزیر مملکت پریاسیٹھی نے ساوتھ انڈیا کے لوگو ں کو جموں وکشمیر آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ریاست مہمانوں اور سیاحوں کو ہر طرح کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔انہوں نے کاروباری لوگوں ، سیر و تفریح کے سلسلے میں لوگوں کو جموں و کشمیر آنے کی دعوت دی۔ وزیر محکمہ سیاحت اور جے اینڈ کے ٹوراِزم الائنس کے اشتراک سے منعقدہ ایک سمینار اور پریس میٹ سے خطاب کر رہی تھی۔ سمینار کے دوران کئی روڑ شوز کا اہتمام کیا جارہاہے تاکہ ساوتھ انڈیا سے سیاحوں کو جموں وکشمیر آنے کے لئے راغب کیا جاسکے گا۔ جموں وکشمیر اور تال ناڈو کے درمیان سیاحتی رابطوں کو مضبوط بنانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے پریا سیٹھی نے کہا کہ ” ایک بھارت شریشٹھ بھارت“ پروگرام کے تحت قومی سیاحت کو فروغ دیا جاسکتا ہے ۔انہوںنے کارپوریٹ ہاوسز کو جموں وکشمیر میں کنونشن اور میٹنگیں منعقد کرنے کی دعوت دی۔ اس موقعہ پر سیاحت کے سیکرٹری سرمد حفیظ نے جموں و کشمیر ٹوراِزم پروڈکٹس کے بارے میں خدو خال پیش کیا۔ انہوں نے حالیہ نیشنل کرائم ریکارڈس بیورو کا رِپورٹ جاری کرنے کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ سیاحوں کے خلاف جموں وکشمیر میں کسی بھی طرح کا کرائم آج تک رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ انہوںنے کہا کہ ریاست جموں وکشمیر میں پری محل ، قلعہ ہاری پربت ، تین ہزار سال پرانے برزہ ہامہ آثارِ قدیمہ ، مبارک منڈی ، شنکر آچاریہ مندر ، نارا ئین ناگ مندر ،چرارِ شریف،مخدوم صاحب ؒ، عیشمقام ، خانقاہ معلی دیگر تاریخی و سیاحتی مقامات موجود ہیںجہاں سیاحوں کی دلچسپی کے لئے کافی خوبصورتی موجود ہے۔ سیکرٹری ٹورازم جو جموں و کشمیر ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر بھی ہیں نے کہاکہ انہوںنے پوری ریاست میں سیاحو ں کی سہولیت کے لئے رہائشی مقامات پر 50فیصد رعایت کا اعلان کیا۔ انہوںنے کہا کہ ہوٹیلرس اور ہوٹل ایسو سی ایشنوں نے خصوصی رعایت کا اعلان کیا ہے جو کشمیر کے لئے ہولی ڈے پیکیجز کے دوران فراہم کی جائے گی۔ ناظم سیاحت کشمیر محمود احمد شاہ ، ڈپٹی ڈائریکٹر ٹوراِزم کشمیر پیر زادہ ظہور ، جی ایم اوپریشنز دلی ہاٹ سی بی کول نے بھی اس موقعہ پر خطاب کیا۔ کمشنر ٹورازم تامل ناڈو پلنی کمار ، پریذیڈنٹ ٹریول ایجنٹس ایسو سی ایشن آف انڈی سنیل کمار اور چیئرمین سودرن چپٹر ٹی اے اے آئی شہل اس موقعہ پر موجودتھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔ ₹ 2.39کروڑ ملازمت گھوٹالے میںجائیداد قرق | وصول شدہ ₹ 75لاکھ روپے 17متاثرین میں تقسیم
جموں
’درخت بچاؤ، پانی بچاؤ‘مشن پر نیپال کا سائیکلسٹ امرناتھ یاترا میں شامل ہونے کی اجازت نہ مل سکی ،اگلے سال شامل ہونے کا عزم
خطہ چناب
یاترا قافلے میں شامل کار حادثے کا شکار، ڈرائیور سمیت 5افراد زخمی
خطہ چناب
قومی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور دیگر ٹریفک بلا خلل جاری
خطہ چناب

Related

صنعت، تجارت و مالیات

وزیر اعلیٰ کی ایس کے آئی سی سی اور جے کے ٹی ڈِی سی بورڈ میٹنگوں کی صدارت خدمات میں بہتری، سٹریٹجک مارکیٹنگ اور اثاثہ جات اِستعمال میں لانے کی ہدایت

July 9, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

وزیرزراعت کاموجودہ صورتحال میں آبپاشی سہولیات کا جائزہ بورویل لگانے کیلئے مناسب مقامات کی نشاندہی کی ہدایت

July 9, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ٹریڈ یونینوں کے بھارت بند کا ملا جلا اثر،کولگام میں سی آئی ٹی یو کی احتجاجی ریلی

July 9, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جموں و کشمیر سیاحت کے احیاء کی ایک مضبوط راہ پر گامزن سیاحوں کی آمد پھر شروع

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?