Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

۔2برسوں کے دوران ریاست میں 1015راشن آوٹ لٹ قائم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 1, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 جموں// محکمہ خوراک شہری رسدات اور امورصارفین وعوامی تقسیم کاری نے پچھلے دو برسوں کے دوران ریاست میں 1015راشن آوٹ لٹ قائم کئے ہیں ۔ پچھلے تین برس کے دوران جموں صوبہ میں5489.02لاکھ اور کشمیر صوبہ میں42.05لاکھ روپے کامالیت کا راشن مائیگرینٹوں کومفت روشن فراہم کیاگیا۔قانون ساز اسمبلی میں راجیش گپتا کے ایک سوال کے تحریری جواب میں وزیر خوراک وشہری رسدات نے بتایاکہ پچھلے دو برس کے دوران جموں وکشمیر میں1085ائوٹ لٹ کھولئے گئے ہیں۔اعدادوشمار پیش کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں 121، کلگام میں16، پلوامہ میں86، شوپیان میں51، سرینگر میں162، بڈگام میں195، بانڈی پورہ میں47، بارہمولہ میں54، کپواڑہ میں143، جموں میں11، کٹھوعہ میں71، راجوری میں115، پونچھ میں2، ریاسی میں8، ڈوڈہ، کشتواڑ اور رام بن اضلاع میں ایک ایک راشن آؤٹ لٹ کھولاگیا۔ سوال کے دوسرے حصہ میں وزیر نے بتایا کہ فیئر پرائس شاپ ڈیلروں کے لئے  فی کونٹل143روپے کمیشن مقرر کی گئی ہے جس میں 25فیصد ریاستی سرکاراور75فیصد مرکزی سرکار PHHاورAAYزمروںکیلئے برداشت کرتی ہے۔ این پی ایچ ایچ زمرے میں بشمول مفتی محمد سعید فوڈ انٹائٹلمنٹ اسکیم(MMSFES)کے تحت فی کونٹل143روپے کمیشن کا سوفیصدی ریاستی سرکار ادا کر رہی ہے۔ قومی خوراک تحفظ قانون کے نفاذ کے بعد ریاستی سرکار باقاعدگی سے 25فیصد شیئر دے رہی ہے جبکہ مرکزی سرکارکے شیئر کے تحت 26.68کروڑ روپے واجب الاد ہیں وہ جوں ہی مرکزی حکومت واگذار کرے گی انہیں آگئے راشن ڈیلروں کو دے دیاجائے گا۔سوال کے تیسرے حصہ یعنی پارٹ سی میںکے جواب میں وزیر نے بتایا کہ پچھلے تین برس کے دوران جموں صوبہ میں5489.02لاکھ اور کشمیر صوبہ میں42.05لاکھ روپے کاراشن مائیگرینٹوں کومفت فراہم کیاگیا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں ہینڈبال اوروالی بال مقابلے اختتام پزید
سپورٹس
امریکی محکمہ خارجہ کی 1000سے زائد افراد کو چھٹی
بین الاقوامی
کرد جنگجوئوں کا مسلح جدوجہد کے خاتمے کا اعلان
بین الاقوامی
جنوبی غزہ میں مقدسات کی پامالی | اسرائیل نے قبرستان پربلڈوزر چلا یا
بین الاقوامی

Related

صنعت، تجارت و مالیات

فلیگ شپ سکیموں کے تحت 11ہزار قالین بافوںکوتربیت فراہم برآمدات 838.70کروڑ روپے

July 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ایپل میں ہندوستانی نژاد صبیح خان چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر

July 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

غیرفعال پی ایم جے ڈی وائی کھاتوں کی کے وائی سی کی دوبارہ تصدیق جے اینڈ کے بینک کا قومی سطح کے فائنانشل انکلوژن سیچوریشن مہم کا آغاز

July 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جھیل ولر میں دہائیوں بعد ’کنول ‘ کا پھول کھلا ندرو کی پیداوار بحال

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?