Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

مالی سال کی پہلی9سہ ماہیوں کے مالی نتائج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 1, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 بنک نے این پی اے خاتمے کیلئے اعداد میں متواتر بہتری کا مظاہرہ کیا،چئیرمین نے سرکاری تعاون کو سراہا
سرینگر//جے کے بنک نے دسمبر 2017کو اختتام پذیر ہوئے پہلی 9سہ ماہیوں کے دوران 174کروڑ روپے کا خالص منافع درج کیا ہے ۔بنک کی جانب سے گذشتہ سہ ماہی اور 9ماہ جو دسمبر 2017 میں اختتام پذیر ہوئے کے نتائج کا اعلان بورڑ آف ڈائریکٹرس کی تصدیق کے بعد جموں میں منعقدہ ایک میٹنگ کے دوران کیا۔مالی نتائج کے اعلان کے بعد اپنے تاثرات پیش کرتے ہوئے چئیرمین وسی ای او جناب پرویز احمد نے کہاکہ ’’مجھے لگتا ہے کہ گذشتہ 9ماہ سے ہم اپنے بزنس ماڈل کی تزئین اور اسے مضبوط بنانے میں واضح طور کامیاب ہوئے ہیں اورآج ہم اپنے بیلنس شیٹ کے ترقی حصے کے بارے میں پر اعتماد ہیں ۔ان 9ماہ میں ہم نے بنک کے سبھی زونوں سے تدریجی و متواتر نمو پائی ہے ۔این پی اے کی طرف تصحیحی عمل کیلئے قواعظ و ضوابط کا دبائو مزید چند سہ ماہیوں تک رہے گا‘‘۔ انہوں نے کہاکہ بنک نے مالی سال2017-18کے 9ماہ میں 16فیصد قرضہ نمو پایا ہے جس میںریاست کے اندر رٹیل قرضے زیادہ ہیں جبکہ اعلیٰ شرح کے حامل قرضے برائے کارپوریٹ اور پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگز میںدیگر ریاستوں کے شامل ہیں ۔سالانہ تناسب سے ہمارا قرضہ پورٹ فولیو 28فیصد فروغ پایا ہے جو اس نے45086کروڑ (31.12.2016) سے57929کروڑ(31.12.2017) کے حوالے سے ظاہر کیا ۔۔بنک پیداواری سیکٹر میںریاست کے اندر قرضوں کی فراہمی کو بڑھا رہا ہے ۔قرضہ فراہمی کو آسان بنانے کیلئے ہم نئے رٹیل قرضے لارہے ہیں اور اسکے لئے ڈیجیٹل ذرائع سے قرضوں کی فراہمی میں30فیصد اضافہ درج ہوا ہے۔9ماہ کے اعداد وشمار پ بولتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جمع اور قرضے 73155کروڑ اور57929کروڑ بالترتیب رہے جو کہ مارچ2017میں 72463کروڑ اور49816کروڑ بالترتیب درج ہوئے تھے ۔سی اے ایس اے تناسب 50فیصد کے نزدیک این آئی ائی ایم(منافعہ جاتی فہرست) 58بنیادی پوانٹس سے بڑھ کر3.83درج ہوا ۔تیسری سہ ماہی میں این آئی آئی ایم 4فیصد سے بڑھ گیا ۔بنک کی این پی اے احاطہ شرح 69.51فیصد رہی جو کہ گذشتہ برس61.73فیصد درج ہوئی تھی ۔ریاستی حکومت کے تعاون کی سراہنا کرتے ہوئے پرویز احمد نے کہاکہ ہمیں ریاستی حکومت کی جانب سے بھر پور تعاون مل رہا ہے جنہوں نے532کروڑ بنک کو اپنی سرمایہ جاتی ضروریات کو پورا کرنے کیکیلئے دئے۔اسکے علاوہ وزیرا علٰی کی جانب سے بزنس انٹرسٹ ریلیف سکیم جو کہ آر بی آئی سے جاری کرائی گئی ،سے بھی قرضوں کی ادائیگیوں میں بہتری واقع ہوئی 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صحت سہولیات کی جانچ کیلئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کاپونچھ دورہ تعمیراتی منصوبوں اور فلیگ شپ پروگراموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
پیر پنچال
پولیس نے لاپتہ شخص کو بازیاب کر کے اہل خانہ سے ملایا
پیر پنچال
آرمی کمانڈر کا پیر پنجال رینج کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا آپریشنل برتری کیلئے جارحانہ حکمت عملی وہمہ وقت تیاری کو ضروری قرار دیا
پیر پنچال
سندر بنی میں سڑک حادثہ، دکاندار جاں بحق،تحقیقات شروع
پیر پنچال

Related

صنعت، تجارت و مالیات

حکومت کسانوں کی بہبود کیلئے پُرعزم جاویدڈار کافروٹ منڈی کانس پورہ کادورہ

July 12, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

۔141سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کیلئے 990 کروڑ روپے مختص حق اطلاعات درخواست کے جواب میں انکشاف

July 12, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

فن جذبات ، احساسات کے اظہار کا موقع فراہم کرتا ہے تنویر صادق کے ہاتھوں حول میں آرٹ گیلری کا افتتاح

July 12, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

فلیگ شپ سکیموں کے تحت 11ہزار قالین بافوںکوتربیت فراہم برآمدات 838.70کروڑ روپے

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?