Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

ماور میں مچھلیوں کی ہلاکت کا معاملہ اسمبلی پہنچا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 4, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں // سرکار نے اعتراف کیا ہے کہ ماور کپوارہ میںقریب 1400مختلف قد اور اقسام کی ٹراوٹ مچھلیوں کی ہلاکت ہوئی ہے اور نقصان کا تخمینہ 11لاکھ روپے بتایا جا رہا ہے۔مچھلیوں کی ہلاکت کی جانچ کیلئے سرکار نے ایف آئی آر درج کر کے تحقیقات کیلئے ایک محکمانہ کمیٹی تشکیل دی ہے ۔قانون ساز اسمبلی میں ممبر اسمبلی بشیر احمد ڈار نے ماور علاقے میں ٹراوٹ مچھلیوں کی ہلاکت کا معاملہ اٹھاتے ہوئے سرکار سے جواب طلب کیا تھا ۔محکمہ انیمل ہسبنڈری وفشریز کے وزیر عبدالغنی کوہلی نے تحریری طور پر ایوان کو بتایا کہ کوٹاری ماور میں محکمہ کا فش فارم ہے جس کیلئے پانی نالہ ماور سے حاصل کیا جاتا ہے ۔وزیر نے بتایا کہ یکم اور2جنوری 2018کو جب وہاں موجود ملازمین نے دیکھا کہ ایک ایک کر کے مچھلیاں مر رہی ہیںتو معاملہ محکمہ کے اعلیٰ افسران کی نوٹس میں لایا گیا اور مچھلیوں کی ہلاکت کا معاملہ ڈی سی کپوارہ کی نوٹس میں بھی لایا گیا ۔انہوں نے بتایا کہ محکمہ نے اس سلسلے میں ایک ایف آئی آر زیر نمبر 6/2018بھی درج کرایا ہے اور محکممانہ طور پر آڈر نمبر  468تاریح 2.2.2018کے تحت ایک کمیٹی جوائنٹ ڈائریکٹر فشریز کشمیر ڈویژن ،جوائنٹ ڈائریکٹر فشریز پروجیکٹ کشمیر ڈویژن اوراسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز بارہمولہ کی سربراہی میں تشکیل دی ہے اور ان سے کہا گیا ہے کہ وہ جائے موقعہ پر جا کر نقصان کا تخمینہ لگانے کے ساتھ ساتھ اگر ملازمین کی طرف سے لاپروہی برتی گئی ہو،کے خلاف بھی کارروائی عمل میںلائی جائے ۔انہوں نے کہا کہ کمیٹی نے جائے موقعہ پر جا کر نقصان کا جائزہ لیا ہے اور وہاں سے پانی اور مچھلیوں کے نمونے حاصل کر کے اُسے سکاسٹ یونیورسٹی کی لبیارٹری سرینگر کو بھیجا گیا ہے ۔وزیر نے مزید بتایا کہ لگ بھگ14سو چھوٹی اور بڑے قد اور اقسام کی مچھیلوں کی ہلاکت ہوئی ہے اور نقصان کا تخمینہ 11لاکھ روپے بتایا جا رہاہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں ہینڈبال اوروالی بال مقابلے اختتام پزید
سپورٹس
امریکی محکمہ خارجہ کی 1000سے زائد افراد کو چھٹی
بین الاقوامی
کرد جنگجوئوں کا مسلح جدوجہد کے خاتمے کا اعلان
بین الاقوامی
جنوبی غزہ میں مقدسات کی پامالی | اسرائیل نے قبرستان پربلڈوزر چلا یا
بین الاقوامی

Related

صنعت، تجارت و مالیات

فلیگ شپ سکیموں کے تحت 11ہزار قالین بافوںکوتربیت فراہم برآمدات 838.70کروڑ روپے

July 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ایپل میں ہندوستانی نژاد صبیح خان چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر

July 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

غیرفعال پی ایم جے ڈی وائی کھاتوں کی کے وائی سی کی دوبارہ تصدیق جے اینڈ کے بینک کا قومی سطح کے فائنانشل انکلوژن سیچوریشن مہم کا آغاز

July 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جھیل ولر میں دہائیوں بعد ’کنول ‘ کا پھول کھلا ندرو کی پیداوار بحال

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?