Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

بھاجپا کو بڑا جھٹکا: اُترپردیش میں 2 لوک سبھا نشستوں پر کراری شکست

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 15, 2018 1:57 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر// پارلیمانی انتخابات 2019سے قبل مودی ،یوگی جوڑی کوبڑاجھٹکالگاکیونکہ اُترپردیش میں لوک سبھاکی 2نشستوں کیلئے ہوئے ضمنی چناﺅمیں بھاجپاکوکراری شکست کا سامنا کرنا پڑا، گورکھپور اور پھول پور حلقوں میں سماج وادی پارٹی کے اُمیدواروں نے شاندارکامیابی حاصل کی ۔خیال رہے ضمنی چناﺅمیں سماج وادی پارٹی کومایاوتی کی بہوجن سماجوادی پارٹی کی حمایت حاصل تھی تاہم کانگریس نے دونوں خالی نشستوں پراپنے اُمیدوارکھڑے کئے تھے جن کی یہاں ضمانت ضبط ہوگئی ۔غورطلب ہے کہ 2014کے لوک سبھاالیکشن میں گورکھ پورسے یوپی کے موجودہ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اورنائب وزیراعلیٰ نے پھول پورنشست سے کامیابی حاصل کی تھی ۔دونوں نشستوں پرملی بڑی اورغیرمتوقعہ ناکامی کے بعدیوگی آدتیہ ناتھ کاکہناتھاکہ ایس پی اوربی ایس پی نے گھات لگاکرحملہ کیا۔ادھر بہارمیں ارریہ لوک سبھا سیٹ پر بھی اپوزیشن اُمیدوارنے جیت درج کی ۔ آر جے ڈی کے امیدوار سرفراز عالم نے اپنی حریف کو 57358 ووٹوں کے بڑے فرق سے ہرادیا ہے۔کے این ایس مانٹرینگ ڈیسک کے مطابق مرکزاور19ریاستوں میں برسراقتداردائیں بازوکی جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی کواگلے سال ہونے والے پارلیمانی الیکشن سے قبل اُسوقت ایک بڑاجھٹکالگاجباُترپردیش کی 2خالی لوک سبھانشستوں کے ضمنی انتخابات میں گورکھپور اور پھولپور میں چلی سائیکل لیکن کمل مرجھایا۔ اترپردیش کے ضمنی انتخابات میں سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو اور بی ایس پی سپریمو مایا وتی کی جوڑی حکمران بی جے پی پر بھاری پڑگئی۔ جہاں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اپنی گڑھ مانی جانے والی گورکھپور سیٹ کو بھی نہیں بچاپائے ، وہیں نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ کی پھولپور سیٹ بھی بی جے پی سے چھن گئی ۔ دونوں سیٹوں پر سماجوادی پارٹی کے امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ۔اترپردیش کی گورکھپور سیٹ پرسماجوادی پارٹی کے امیدوار پروین نشاد اب 21 ہزار سے زئد ووٹوں سے بی جے پی امیدوار کو شکست دیجبکہ پھولپور میں بھی سماجوادی پارٹی کے امیدوار ناگیندر سنگھ پٹیل نے بی جے پی کے امیدوار کو تقریباً60ہزار ووٹوں کے بڑے فرق سے ہرادیا۔یوپی کی ان دونوں نشستوں پر بی جے پی کے ساتھ ساتھ وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا وقار داو پر لگا ہوا تھا۔کیونکہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ تقریبا20 سالوں پر گورکھپور سے لگاتار کامیاب ہو تے رہے ہیں اور اس سیٹ پر بی جے پی کی جیت تقریبا طے مانی جارہی تھی۔غورطلب ہے کہ 2014کے لوک سبھاالیکشن میں گورکھ پورسے یوپی کے موجودہ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اورنائب وزیراعلیٰ نے پھول پورنشست سے کامیابی حاصل کی تھی ۔دونوں نشستوں پرملی بڑی اورغیرمتوقعہ ناکامی کے بعدیوگی آدتیہ ناتھ کاکہناتھاکہ ایس پی اوربی ایس پی نے گھات لگاکرحملہ کیا۔ادھربہارمیں جہان آباد اسمبلی حلقہ سے اصل اپوزیشن پارٹی راشٹریہ جنتادل کے امیدوار کمارکرشن موہن عرف سودے یادو اور بھبھوا اسمبلی سیٹ سے حکمران بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی )امیدوار رنکی رانی منتخب قراردی گئی ہیں۔ادھر ارریہ لوک سبھا سیٹ پر بھی آر جے ڈی کے امیدوار جیت گئے ہیں۔ سرفراز عالم نے اپنی حریف کو 57358 ووٹوں کے بڑے فرق سے ہرادیا ہے۔ریاستی انتخابی دفتر کے مطابق آرجے ڈی کے سودے یادو نے جنتادل یو کے ابھیرام شرما کو35036ووٹوں کے فرق سے شکست دی۔آر جے ڈی نے اس سیٹ پر اپنا قبضہ برقراررکھاہے۔وہیں بھبھوا سے بی جے پی کی رنکی رانی پانڈے نے کانگریس کے شنبھو پٹیل کو تقریبا16ہزار ووٹوں سے ہرایا۔اس سیٹ پر بی جے پی نے اپنا قبضہ برقراررکھا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان
تازہ ترین
سپریم کورٹ نے آدھار کو شناختی ثبوت کے طور پر قبول نہ کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوال اٹھایا
برصغیر
آدھار کارڈ شہریت کا ثبوت نہیں: الیکشن کمیشن آف انڈیا
برصغیر
جموں کشمیر اپنی پارٹی کا ضلع ترقیاتی کمیشنر سرینگر کے نام مکتوب ، 13جولائی کو مزار شہداء پر فاتحہ خوانی کی اجازت طلب کی
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامی

سعودی کابینہ نے غیرملکیوں کو جائیداد کی ملکیت دینے کے قانون کی منظوری دے دی

July 10, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

گروگرام میں شدید بارش کے باعث دفاتر کو ورک فرام ہوم کی ہدایت

July 10, 2025
برصغیر

فضائیہ کا جنگی طیارہ جگوار گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

July 9, 2025
برصغیر

گجرات میں پل ندی میں گرگیا، 10افراد ہلاک، کئی لاپتہ | مودی اور راہل کا اظہار تعزیت

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?