Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

افغانستان :فورسز کے آپریشن میں 63 جنگجوہلاک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 25, 2018 8:53 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کابل// افغانستان میں 24 گھنٹوں کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے جاری آپریشن کے دوران اب تک 63 جنگجو مارے جا چکے ہیں۔افغان خبر رساں ادارے کے مطابق نوروز کے موقع پر کابل یونیورسٹی اور علی آباد اسپتال کے نزدیک خود کش دھماکے اورہلمند میں کار بم دھماکے کے بعد سے سیکیورٹی فورسز نے افغانستان میں سرچ آپریشن کا فیصلہ کیا تھا جسے عملہ جامہ پہناتے ہوئے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جنگجوﺅںکی کمین گاہوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 63 جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔افغان وزارت اطلاعات کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا تعاقب جاری رکھیں گے اور وہ جہاں ملیں گے وہیں انہیں ختم کردیں گے، امن کے دشمنوں کو نہتے عوام کے قتل عام کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران آپریشن میں 63 جنگجوﺅں کو منطقی انجام تک پہنچادیا ہے جن میں سے 14 داعش جنجگو بھی شامل ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ آپریشن افغانستان کے علاقے صوبہ ننگرہار، اووزگان، قندھار اور پکتیا میں کیے گئے۔ آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں ہتھیار اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے جنہیں تخریب کاری کی مختلف وارداتوں میں استعمال کیا جانا تھا۔ واضح رہے 21 مارچ کو کابل یونیورسٹی کے نزدیک دھماکے میں 29 افراد جب کہ 23 مارچ کو ہلمند میں کار بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے تھے اور ان دونوں واقعات میں زخمیوں کی تعداد 50 سے زائد تھی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان
پیر پنچال
بیروہ میں سڑک حادثہ، صفائی کرمچاری لقمہ اجل
تازہ ترین
شیلنگ کے زخم ذہنوں پر باقی: اُوڑی میں خواتین و بچے شدید نفسیاتی دباو کے شکار
تازہ ترین
سوپور میں پولیس کے نام پر رقم اینٹھنے والا جعلساز گرفتار
تازہ ترین

Related

برصغیر

کوسٹ گارڈ کی شاندار کارکردگی | انڈمان کے ساحل پر پھنسے دو امریکیوںکو بچایا

July 11, 2025
برصغیر

کیرالہ میں آن لائن فراڈ کے خلاف بڑی کارروائی | 286گرفتار، 61ہزار سے زائد بینک کھاتے منجمد

July 11, 2025
برصغیر

ملک بھر میں مانسون کا زور جاری | بارش سے کئی ریاستیں شدید متاثر | زرعی پیداوار اور معمولات زندگی متاثر

July 11, 2025
برصغیرتازہ ترین

مرکزی حکومت نے یونین ہوم سیکریٹری گووند موہن کی مدتِ کار اگست 2026 تک بڑھا دی

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?