Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

’ہم ایمپائر کی انگلی پر نہیں بلکہ انگوٹھے کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 28, 2018 1:30 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 اسلام آباد// پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم وہ نہیں جو ایمپائر کی انگلی کی طرف دیکھیں بلکہ انگوٹھے کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں۔پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے ہاتھوں نااہل ہونے والے سابق وزیراعظم منگل کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔اس موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے اداروں اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات سے متعلق اپنے بیان پر کیے جانے والے سوال کے جواب میں نواز شریف نے کہا کہ انھیں کسی سگنل کا انتظار نہیں اور نہ وہ سگنل لیتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ اداروں کے ساتھ بیٹھنے کی بات جمہوریت اور قانون کے لیے کی تھی اور ہم نے جمہوریت کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں اور دے رہے ہیں۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے 2011 میں سامنے آنے والے میمو گیٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انھیں اس وقت صدر زرداری کے خلاف ساتھ نہیں دینا چاہیے تھا۔’جب میمو گیٹ زرداری پر بنا تو مجھے ساتھ نہیں دینا چاہیے تھا۔ کیس کسی پر بھی بنائے جا سکتے ہیں بنتے رہے ہیں اور بن رہے ہیں۔‘خیال رہے کہ سال 2011 میں امریکی افواج کی اعلیٰ کمان کو لکھے گئے متنازع خط سے متعلق مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کی جانب سے دائر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی اور اس موقعے پر وہ خود کالے کوٹ اور ٹائی میں ملبوس ہو کر سپریم کورٹ میں پیش ہوئے تھے۔اس وقت پیپلز پارٹی اقتدار میں تھی اور وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا تھا کہ میمو گیٹ سکینڈل میں سازش کے تحت صدر آصف علی زرداری کو ٹارگٹ بنایا جا رہا ہے۔مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف نے سابق فوجی آمر پرویز مشرف کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’مشرف مکے دکھاتے تھے اور کہتے تھے کہ نواز شریف اور بےنظیر کو پاکستان نہیں آنے دوں گا وہ آج خود کہاں ہے؟ ان کے خلاف غداری کیس شروع ہوا تو بیماری کا بہانہ کر کے ہسپتال میں چھپ گئے۔‘سابق فوجی صدر کے بیرون ملک جانے میں اس وقت فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے کردار کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں نواز شریف نے کہا کہ وہ وقت آنے پر سب بتائیں گے۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایک بار پھر احتساب کے ادارے نیب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نیب ایک آمر کا بنایا ہوا قانون ہے اور اس کا واحد مقصد سیاست دانوں کو ہدف بنانا تھا۔انھوں نے اس کے ساتھ اس خدشے کا اظہار بھی کیا کہ 2018 کے الیکشن سے پہلے نیب کے قانون کا غلط استعمال کیا جائے گا۔سابق وزیراعظم نے آئندہ انتخابات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں ایک دن کی بھی تاخیر نہیں چاہتے اور کسی اور سے بھی ایک گھنٹے کی تاخیر ہونے پر ساتھ نہیں دیں گے۔ نگران وزیراعظم کے حوالے سے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے بات ہوئی ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ سیاست دان مل بیٹھ کر نگران وزیراعظم کا فیصلہ کریں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ضلع پولیس پونچھ نے لاپتہ شخص کو برآمد کر کےاُس کے اہل خانہ سے ملایا
پیر پنچال
کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان
پیر پنچال
بیروہ میں سڑک حادثہ، صفائی کرمچاری لقمہ اجل
تازہ ترین
شیلنگ کے زخم ذہنوں پر باقی: اُوڑی میں خواتین و بچے شدید نفسیاتی دباو کے شکار
تازہ ترین

Related

برصغیر

کوسٹ گارڈ کی شاندار کارکردگی | انڈمان کے ساحل پر پھنسے دو امریکیوںکو بچایا

July 11, 2025
برصغیر

کیرالہ میں آن لائن فراڈ کے خلاف بڑی کارروائی | 286گرفتار، 61ہزار سے زائد بینک کھاتے منجمد

July 11, 2025
برصغیر

ملک بھر میں مانسون کا زور جاری | بارش سے کئی ریاستیں شدید متاثر | زرعی پیداوار اور معمولات زندگی متاثر

July 11, 2025
برصغیرتازہ ترین

مرکزی حکومت نے یونین ہوم سیکریٹری گووند موہن کی مدتِ کار اگست 2026 تک بڑھا دی

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?