Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

شیعہ فیڈریشن کے زیراہتمام ولایت کانفرنس 31مارچ کو

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 28, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//شیعہ فیڈریشن نے 31  مارچ  بروز اتوار جموں میں ہورہی ولایت کانفرنس کو کامیاب بنانے کی اپیل کی ہے ۔ یہاں جاری پریس بیان کے مطابق فیڈریشن کے صدر عاشق حسین خان نے کہاکہ وہ ولایت کے موضوع پر ہورہی اس کانفرنس میں ہر طرح سے تعاون فراہم کریںگے اور شیعہ فیڈریشن پچھلے کئی برسوںسے ایسی کانفرنسیں منعقد کرتی آئی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ولایت کے نام پر ہونے والا ہر کوئی پروگرام اہمیت کا حامل ہے اور آج کے اس دور میں ایسے پروگراموں کی سخت ضرورت ہے ۔ان کاکہناتھاکہ شیعہ فیڈریشن کا مقصد ہی بھائی چارے کا فروغ ہے اور وہ اس حوالے سے نہ صرف اتحاد بین المسلمین بلکہ دیگر مذاہب سے بھی بھائی چارے کیلئے قائل ہیں اور اس سلسلے میں ہمہ وقت کوشاں رہتے ہیں ۔عاشق خان نے کہاکہ آج دنیا میں نظام ولایت کی سخت ضرورت ہے جس کی واضح مثال اسلامی جمہوریہ ایران ہے جہاں ولی فقیہ کا نظام قائم ہے اور دنیا میں یہ واحد ایسا ملک ہے جو امریکہ جیسی کسی دنیاوی طاقت کے بجائے اللہ تعالیٰ کی ذات پر بھروسہ کرتاہے اور اسی وجہ سے یہ ملک صہیونیت اور سامراجیت کی آنکھ میں کانٹے کی طرح چب رہاہے ۔فیڈریشن صدر نے تمام لوگوںسے اپیل کی کہ وہ ولایت کے نام پر ہورہی اس کانفرنس کو کامیاب بنائیں اوراس میں بڑھ چڑھ کر شرکت کریں ۔انہوںنے کہاکہ ایسی کانفرنسوںسے بھائی چارے کا پیغام بھی جاتاہے اور اتحاد بین المسلمین نظام ولایت کا ایک اہم جز ہے ۔انہوںنے کہاکہ رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور ایرانی حکومت ہمیشہ اتحاد بین المسلمین کیلئے کوشاں رہتی ہے جو آج کے دور میں اس لئے بھی زیادہ ضروری ہے کیونکہ پوری اسلام دشمن طاقتیں مسلمانوں کے خلاف متحد ہوکر صف آراہیں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یورپ میں شدید گرمی کا الرٹ جاری | ترکیہ میں جنگل کی آگ کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
بین الاقوامی
فون کال لیک ،تھائی وزیراعظم معطل
بین الاقوامی
اسرائیلی حملوں میںمزید 85 فلسطینی جاں بحق
بین الاقوامی
بحریہ کی شاندار کاکردگی | جلتے ہوئے جہاز سے 14اہلکاروں کو بحفاظت نکالا
برصغیر

Related

تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
جموں

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 1, 2025
جموں

چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے

July 1, 2025
جموں

ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?