Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہنگامے کی وجہ سے لوک سبھا میں 18ویں روز بھی نہیں ہوسکا وقفہ سوالات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 3, 2018 9:05 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی// (یواین آئی) کاویری واٹر مینجمنٹ بورڈ کے قیام کے مطالبہ پر انادرمک کے ارکان کے بھاری ہنگامے کی وجہ سے آج لوک سبھا میں 18 ویں دن بھی وقفہ سوالات نہیں ہوسکا اور ایوان کی کارروائی دو منٹ کے اندر دوپہر 12 بجے تک کے لئے ملتوی کر دی گئی۔صبح ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی انادرمک کے رکن اسپیکر کی چیئر کے قریب پہنچ کر 'ہمیں انصاف چاہیے ' کے نعرے لگانے لگے ۔ انہوں نے اپنے مطالبات والے پلے کارڈ بھی ہاتھوں میں لے رکھے تھے اور سیاہ، سفید اور سرخ رنگ کے ترنگے پٹکے بھی لگا رکھے تھے . اس دوران زرد پٹکا لگائے تیلگودیشم پارٹی کے ممبران اپنی اپنی نشستوں پر کھڑے رہے ۔شور شرابے کے درمیان ہی کانگریس کے تمام اراکین اپنی اپنی نشستوں پر کھڑے ہوکر کچھ کہہ رہے تھے ، لیکن ہنگامے میں ان کی آواز نہیں سنی جا سکی۔اسپیکر سمترا مہاجن نے ہنگامے کے درمیان ہی وقفہ سوالات شروع کیا اور ہنگامہ کر رہے ارکان سے ایوان میں پرسکون ہونے کی اپیل کی، لیکن ان کی اپیل کا ان ارکان پر کوئی اثر نہیں ہوا۔ اس کے بعد مسز مہاجن نے 11 بجکر دو منٹ پر ایوان کی کارروائی دوپہر 12 بجے تک کے لئے ملتوی کر دی۔پانچ مارچ سے بجٹ سیشن کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے کے بعد سے ہی مختلف ایشوز کولے کر اپوزیشن کے بھاری ہنگامے کی وجہ سے ایوان کی کارروائی میں چلانے میں رکاوٹ ہورہی ہے اور وقفہ سوالات نہیں ہو پا رہا ہے ۔موجودہ بجٹ سیشن چھ اپریل تک جاری رہے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔20جولائی کو بھال پدری میںبھلیسہ میلہ منعقد ہو گا | ضلع و سب ڈویژنل انتظامیہ، محکمہ سیاحت و سیول سوسائٹی میلہ کو کامیاب بنانے کے لئے سرگرم
خطہ چناب
حکومت لوگوں کو دہلیز پر صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے پُرعزم نائب وزیر اعلیٰ کا سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اکھنور کا معائینہ،علاج و خدمات پر زور
جموں
بارہمولہ میں ہینڈبال اوروالی بال مقابلے اختتام پزید
سپورٹس
امریکی محکمہ خارجہ کی 1000سے زائد افراد کو چھٹی
بین الاقوامی

Related

برصغیر

غیر قانونی تبدیلی مذہب کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا:یوگی

July 12, 2025
برصغیر

احمدآباد طیارہ حادثہ | رپورٹ میںایندھن کے معاملے پر حیران کن انکشافات

July 12, 2025
برصغیر

دہلی میں 4منزلہ عمارت گرنے کا المناک حادثہ | 2 ہلاک، 8زندہ نکالے گئے | امدادی کارروائیاں جاری

July 12, 2025
برصغیر

مینوفیکچرنگ شعبہ ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت | 51ہزار لوگوں میں تقررنامے تقسیم حکومت کی توجہ نجی شعبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے پرمرکوز :مودی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?