Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

طلاق ثلاثہ بل کے خلاف راجستھان میں مسلم خواتین کی تاریخی ریلی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 4, 2018 11:38 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
اودے پور//مسلم وو مین پر و ٹیکشن بل کے نام سے مرکزی حکومت کے لوک سبھا سے منظور شدہ بل کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے ملک کے مختلف حصوں میں مسلم خواتین کی خاموش ریلی کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے راجستھان کے ضلع اودے پور میں خواتین کی زبر دست ریلی نکالی گئی جس میں خواتین کے جم غفیر نے شرکت کی۔ ہزاروں مسلم خواتین با پردہ دوپہر میں ضلع کلیکٹریٹ پہنچیں اور ہاتھوں میں تین طلاق بل کے خلاف لکھے سلوگن کی تختیاں و بینر لئے خاموشی کے ساتھ سرکار کے تین طلاق بل کے خلاف احتجاج کیا۔ آل انڈیا مسلم پر سنل لا بورڈ کی ذمہ داران اورتحفظِ شریعت کمیٹی چورو کے ذمہ دار ن، ڈاکٹر مختار نفیس ، شہر امام پیر انور ندیم القدری، مولانا عبدالجبار ریلی کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ مختلف تنظیموں کے کارکنان بھی سرگرم عمل رہے ۔عام تاثر یہ تھا کہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی آواز پر اتنی بڑی تعداد میں اودے پور کی خواتین کا اس ریلی میں شرکت کرنا اس بات کی علامت ہے کہ مسلمان خواتین شریعت اسلامی سے مطمئن ہیں اور دین و شریعت کے مطابق زندگی گذارنے کاعزم رکھتی ہیں ۔ریلی میں دعویٰ کیا گیا کہ مرکزی حکومت مسلمانوں کی مرضی کے خلاف ان پر طلاق ثلاثہ بل مسلط کر رہی ہے اور میڈیا کے ذریعے پورے ملک میں یہ تصویر پیش کی جا رہی ہے کہ خود مسلم خواتین اسلامی شریعت کے قوانین سے مطمئن نہیں ہیں لیکن یہ عظیم الشان اور تاریخی ریلی مرکزی گور منٹ کو یہ بتانے کے لئے کافی ہے کہ مسلم خواتین اپنا سب کُچھ قربان کر سکتی ہیں، مگر دین و شریعت سے دست بردار ہونے کے لئے تیار نہیں ہیں ۔مقررین نے کہا کہ طلاق ثلاثہ بل خود مسلمان عور توں کو دشواریوں ، پریشانیوں اور مصیبتوں سے دو چار کرنے والا ہے ، یہ مسلم عورت کے مسائل کا حل نہیں ہے ، بلکہ مزید مسائل پیدا کرنے والا ہے ۔ کمیٹی کی سبھی ذمہ دار خواتین نے ریلی کو خطاب کیا اور اس'' کالے مسودہ قا نون'' کی جم کر مذمت کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ دین شریعت کے تحفظ کے لئے آخری سانس تک جد و جہد کرتے رہینگے اور کسی بھی مرحلے پر ہمارے ارادوں اور عزائم میں کوئی کمزوری نہیں آئیگی ۔کلیکٹر صاحب کو میمورینڈم پیش کرنے والی خواتین کے وفد میں محترمہ بسملہ بانو، مینو خوخر، آفرین بانو،یاسمین چوہان، انیسہ، آفرین بانو، رابیہ خان، شہناز اور دوسری خواتین شامل تھیں۔یو این آئی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گاندربل میں تین مطلوب دہشت گردوں کی کروڑوں کی جائیدادیں ضبط
تازہ ترین
ضلع پولیس پونچھ نے لاپتہ شخص کو برآمد کر کےاُس کے اہل خانہ سے ملایا
پیر پنچال
کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان
پیر پنچال
بیروہ میں سڑک حادثہ، صفائی کرمچاری لقمہ اجل
تازہ ترین

Related

برصغیر

کوسٹ گارڈ کی شاندار کارکردگی | انڈمان کے ساحل پر پھنسے دو امریکیوںکو بچایا

July 11, 2025
برصغیر

کیرالہ میں آن لائن فراڈ کے خلاف بڑی کارروائی | 286گرفتار، 61ہزار سے زائد بینک کھاتے منجمد

July 11, 2025
برصغیر

ملک بھر میں مانسون کا زور جاری | بارش سے کئی ریاستیں شدید متاثر | زرعی پیداوار اور معمولات زندگی متاثر

July 11, 2025
برصغیرتازہ ترین

مرکزی حکومت نے یونین ہوم سیکریٹری گووند موہن کی مدتِ کار اگست 2026 تک بڑھا دی

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?