Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

عالمی یوم صحت:وادی میں تقاریب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 8, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
سرینگر //عالمی یوم صحت کے سلسلے میں محکمہ صحت کی جانب سے وادی کے مختلف علاقوں میںطبی کیمپوں کا انعقاد کیا گیا جن میں تمام مریضوں کو معائنہ اور مفت ادویات فراہم کی گئی۔ واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت نے سال 2018کے عالمی یوم صحت کا موضوع ’’Universal Health Coverage:Everyone, Everywhere‘‘ مقرر کیا تھا۔ عالمی یوم صحت کے سلسلے میں محکمہ صحت نے مفت طبی کیمپوں کے انعقاد کے اعلاوہ لوگوں میں جانکاری  بڑھانے کیلئے جانکاری کیمپوں کا انعقاد کیا گیا جن میں لوگوں کو ہائی بلڈ پریشر اور زیابطیس کے بارے میں جانکاری فراہم کی گئی ۔ کیمپوں میں مختلف امراض کے ماہر ڈاکٹروں نے مریضوں کا معائنہ کیا اور انہیں مفت ادویات فراہم کی گئی ۔ اس موقعے پر ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر نے بتایا ’’ وادی کے تمام اضلاع میں عالمی یوم صحت کے سلسلے میں سنیچر کو 62طبی کیمپوں کا انعقاد کیا جن میں لوگوں کو مفت ادویات فراہم کی گئی۔‘‘ انہوں نے کہا کہ تمام لوگوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے اور انکے بارے میں جانکاری حاصل کرنا لوگوں کا حق ہے۔ انہوں نے زمینی سطح پر کام کرنے والے عملے  اور مختلف اقسام کے کیمپ منعقد کرنے پر منتظمین کی سراہنا کی ہے۔  عالمی یوم صحت کی مناسبت سے ضلع بڈگام کے کئی پرائمری ہیلتھ سینٹروں میںملٹی سپیشلٹی کیمپوں کا انعقاد کیا گیا۔اس طرح کے ایک کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ا س طرح کے ایک کیمپ کا اہتمام بلاک سویہ بُگ میں پی ایچ سی وڈون میںکیا گیا۔چیف میڈیکل آفیسر بڈگام ڈاکٹر جی ایم ڈار نے بی ایم او سویہ بُگ ڈاکٹر محمودہ کی موجودگی میں کیمپ کا افتتاح کیا۔اس موقعہ پر بولتے ہوئے سی ایم او نے کہا کہ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر کی ہدایت کے تحت کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ عوام کو ملٹی سپیشلٹی ہیلتھ سروسز فراہم کرنے کے لئے 12ڈاکٹر کیمپ میں تعینات رہیں گے۔کیمپ میں بھاری تعداد میں مریضوں اورلوگوں نے آکر اپنی طبی جانچ کرائی اور صحت کے مسائل کے بارے میں ڈاکٹروں کے ساتھ صلاح ومشورہ کیا۔کپوارہ سے نمائندہ اشرف چراغ نے اطلاع دی ہے کہ عالمی یوم صحت منانے کا مقصد بیماریو ں سے بچائو کا شعور اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ شہریو ں کو صحت مندانہ سر گرمیوں ،متوازن غذا اور ورزش کی اہمیت سے آ گاہ کر نا ہے ،معاشرے میں صحت کی آ گاہی کو اجاگر کرنے کی مسلسل کوششوں کو بر قرار رکھتے ہیں ۔ہفتہ کو سب ضلع اسپتال کرالہ پورہ میں بھی عالمی یوم صحت منایا گیا جس میں لوگو ں کی کثیر تعداد جن میں طبی اور نیم طبی عملہ کے ساتھ ساتھ آشاورکروں نے حصہ لیا ۔اس موقع پر بلاک میڈیکل آ فیسر کرالہ پورہ ڈاکٹر محمد شفیع میر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بتا یا کہ صحت مند طرز زندگی کے لئے با قاعدہ ورزش کی اہمیت سے آ گاہ کیا گیا ۔انہو ں نے بتایا کی مختلف بیماریو ں جسے بلڈ پریشر ،ذیا بیطس اور دیگر بیماریو ں کی روک تھام پر تفصیلی روشنی ڈالی ۔ڈاکٹر شفیع نے طبی عملہ پر زور دیا کہ وہ معاشرے میں صحت کے حوالے سے لوگو ں کو آ گاہی دینے میں اپنا اہم رول ادا کریں جبکہ صحت بخش غذا کے ساتھ ساتھ صاف ستھرا ماحول ،چہل قدمی اور سماجی میل جول ،ذہنی و جسمانی صحت کے لئے انتہائی اہم ہیں ۔اس دوران سب ضلع اسپتال کپوارہ ،ضلع اسپتال ہندوارہ ،سب ضلع اسپتال سوگام میں بھی یوم عالمی صحت کو منایا گیا اور اس موقع پر  مریضوں کو بہتر طبی سہولیات میسر رکھنے کی طرف توجہ دی گئی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

کشمیر

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ

July 3, 2025
کشمیر

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ

July 3, 2025
کشمیر

صاف پانی فراہم کرنے کیلئے پُرعزم :وزیراعلیٰ ۔10 ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

July 3, 2025
کشمیر

ایس آئی اے کی بجبہاڑہ میں تلاشی ترال میں 2 معاونین گرفتار

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?