Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

آصفہ آبروریزی و قتل کیس،کرائم برانچ کی تحقیقات مکمل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 9, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//آصفہ اغواکاری ،آبرو ریزی اورقتل کیس کی تحقیقات مکمل کرتے ہوئے ریاستی کرائم برانچ نے ملزمان کیخلاف اگلیہفتے عدالت میں فردجرم عائدکرنے کافیصلہ لیاہے۔بتایاجاتاہے کہ 2ایس پی اوئوزاورسازش کے سرغنہ سنجی رام سمیت سبھی ملزمان کیخلاف آئندہ کچھ دنوں میں چارج شیٹ کورٹ میں پیش کیاجائیگا۔کرائم برانچ نے آصفہ کیس کی تحقیقات پوری کردی ہے اوراب چارج شیٹ کوحتمی شکل دی جارہی ہے تاکہ آٹھ سالہ آصفہ بانوکی اغواکاری ،آروریزی اورپھراس معصوم بچی کوموت کی نیندسلادینے میں ملوث ملزمان کیخلاف عدالت میں فردجر م عائدکیاجائے ۔خیال رہے 17جنوری2018کو8سالہ آصفہ کی نعش رسانہ ہیرانگرضلع کٹھوعہ کے ایک مضافاتی جنگل سے برآمدکیاگیاجبکہ یہ کمسن بچی10جنوری سے پُراسرارطورپرلاپتہ تھی ۔معصوم بچی کی اغواکاری اوراسکے سفاکانہ قتل کیخلاف کئی مقامات پراحتجاجی مظاہرے ہوئے جبکہ اسمبلی کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن اورحکمران اتحادکے کچھ ممبران نے سخت احتجاج کرتے ہوئے یہ معاملہ کرائم برانچ کے سپردکرنے کامطالبہ کیا۔زبردست احتجاج کے بعد23جنوری کوریاستی سرکارنے آصفہ کیس کرائم برانچ کے سپردکردیا،اوراس معاملے کی تحقیقات کیلئے کرائم برانچ نے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی ۔کرائم برانچ کی ٹیم نے تحقیقات شروع کرنے کے بعدپہلے مرحلے میں 2ایس پی اوئوزسمیت3افرادکوگرفتارکیاجسکے بعدمزیدگرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئیں جن میں پولیس تھانہ ہیرانگرسے وابستہ ایک اے ایس آئی اورایک حوالداربھی شامل ہے جن کوآصفہ کی اغواکاری اوراسکے قتل سے جڑے کچھ اہم ثبوت وشواہدمٹانے کی پاداش میں معطل کرنے کے بعدحراست میں لیاگیا۔علاقہ ہیرانگرسے گوجروں اوربکروالوں کاانخلاء عمل میں لانے کی غرض سے انجام دی گئی اس سفاکانہ وارادت کے اصل سرغنہ محکمہ مال میں تعینات رہے ایک پٹواری سنجی رام کابھانڈاپھوٹ جانے کے بعدکرائم برانچ نے اس سازشی اورجرم میں شامل رہے اسکے بیٹے کی تلاش شروع کردی اورجب سرغنہ کے بیٹے کویوپی کے میرٹھ شہرسے گرفتارکیاگیاتوخطرناک سازش کے محرک سنجی رام نے 20مارچ کوکرائم برانچ کے سامنے سرنڈرکیا۔گزشتہ دنوں اس کیس کی تحقیقات میں تب ایک بڑی پیش رفت ہوئی جب کرائم برانچ کونئی دہلی میں قائم ایک فارنسک لیبارٹری سے مقتول ومظلوم بچی آصفہ کی اغواکاری ،آبروریزی اورقتل سے جڑے پوسٹ مارٹم اورفارنسک رپورٹ موصول ہوئے جن میں یہ انکشاف ہواکہ نہ صرف یہ کہ اس معصوم بچی کی زبان بندرکھنے کیلئے اسکونشہ آورادویات پلائی گئیں بلکہ اسی حالت میں آصفہ کواغواکاروں نے ہیرانگرمیں واقع اُس مندرمیں بندرکھاتھاجسکی نگرانی اصل سرغنہ سنجی رام کے ذمہ تھی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جہامہ بارہمولہ میں 13سالہ کمسن دریائے جہلم میں ڈوب گیا،بازیابی کیلئے بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین
لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا

July 1, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

شری امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ پر یاتریوں کی بڑی تعداد میں آمد شروع

July 1, 2025
صفحہ اول

۔38روزہ یاترا کل سے باضابطہ طور پر شروع ہوگی پہلا قافلہ کل جموں سے نکلے گا

June 30, 2025
صفحہ اول

یاتری بڑی تعداد میں آئیں گے دعا کریںبحفاظت واپس جائیں :عمرعبداللہ

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?