Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

دلتوں پر جاری مظالم کیخلاف کانگریس کا ملک بھر میں بھوک ہڑتال

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 9, 2018 9:04 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی// دلتوں پر مظالم کے خلاف اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے کانگریس کا پورے ملک میں بھوک ہڑتال جاری ہے۔ دارالحکومت کے راج گھاٹ پر واقع گاندھی سمادھی کے سامنے صبح سے کانگریس کے سینئر لیڈران اور کارکنان بڑی تعداد میں بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے۔ اس موقعہ پر دہلی ریاستی صدر اجے ماکن اور دیگر سینئر رہنما بھی موجود ہیں۔ کانگریس صدر راہل گاندھی راج گھاٹ پہنچ کر بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے۔ پورے ہندوستان میں جاری کانگریس کا یہ انشن دلتوں کی حمایت میں ہے۔ کانگریس نے اپنے رہنماو¿ں اور کارکنوں کو ملک بھر میں پارٹی ہیڈ کوارٹر پر آج بھوک ہڑتال کرنے کو کہا ہے۔کانگریس جنرل سکریٹری اشوک گہلوت نے پارٹی کے تمام صوبائی صدور، جنرل سکریٹریوں اور پارٹی اراکین کے رہنماو¿ں کے بھیجے گئے ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بچانے اور بڑھانے کے لئے تمام ریاستوں اور اضلاع میں پارٹی ہیڈ کوارٹر پر بھوک ہڑتال کیا جائے۔ گہلوت نے دو اپریل کو بھارت بند کے دوران ہونے والی گڑبڑیوں اور تشدد کو بدبختانہ قراردیا۔ کانگریس پارٹی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی مرکز اور ریاست کی حکومتوں نے تشدد روکنے اور دلتوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے کچھ بھی نہیں کیا۔ اطلاعات کے مطابق ریاستوں میں صوبائی ہیڈکوارٹر اور اضلاع میں انشن کئے جا رہے ہیں۔گزشتہ دنوں ملک میں دلتوں کے خلاف مظالم کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ وہیں، ایس سی / ایس ٹی ایکٹ میں تبدیلی کو لے کر بھی عدم اطمینان ہے۔ اس کے علاوہ کانگریس پارلیمنٹ کی کارروائی ٹھپ ہونے کے خلاف بھی اپنی آواز بلند کرے گی۔ اس کے لئے کانگریس نے 9 اپریل کو پورے ملک میں بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔بتا دیں کہ پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کا دوسرا مرحلہ ہنگامہ کی نذر ہو گیا۔ سال 2000 کے بعد ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ پارلیمنٹ میں سب سے کم کام ہوا ہے۔ لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی ٹھپ ہونے سے کئی بل پیش نہیں ہو سکے اور وہ زیر التواءرہ گئے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025
برصغیر

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی | دولہا سمیت 8افراد کی موت، وزیر اعظم کا اظہار رنج،معاوضے کا اعلان

July 5, 2025
برصغیر

ثقافتی رابطے میں فاصلہ کوئی رکاوٹ نہیں | ارجنٹینا میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم مودی کاخطاب

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?