Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

انصاف نہیں ہوا:اویسی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 16, 2018 11:15 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی// آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)کے صدر اسدالدین اویسی نے 2007کو مکہ مسجد دھماکہ معاملہ میں سبھی ملزمان کے بری ہوجانے پر الزام لگایاہے کہ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے )نے ٹھیک طریقہ سے عدالت میں معاملہ کو پیش نہیں کیا۔گیارہ سال پرانے اس معاملہ میں این آئی اے کی عدالت نے حیدرآباد کی مکہ مسجد دھماکہ معاملہ میں ناکافی ثبوتوں کی بنیادپر آج اسیمانند سمیت سبھی ملزمان کو بری کردیا۔سال 2007میں ہوئے اس دھماکہ میں 9لوگوں کی موت ہوگئی تھی اور 58زخمی ہوئے تھے ۔مسٹر اویسی نے ٹویٹ میں کہا کہ'' این آئی اے نے مقدمہ کی ٹھیک طرح سے پیروی نہیں کی ۔ این آئی اے سے جیسی امید تھی اسکے مطابق اس نے معاملہ کی پیروی نہیں کی ۔اس معاملہ میں انصاف نہیں ہوا۔جون 2014کے بعد اس معاملہ میں بیشتر گواہ اپنے بیانات سے منحرف ہوگئے ۔این آئی اے نے مقدمہ کی پیروی امید کے مطابق نہیں کی یا پھر 'سیاسی ماسٹر 'کے ذریعہ ایجنسی کو ایسا کرنے نہیں دیاگیا۔مجرمانہ معاملہ میں جب تک اس طرح کا تعصب ہوتارہے گا تب تک انصاف نہیں ملے گا۔''انھوں نے لکھا ،''این آئی اے اور مودی حکومت نے ملزمان کی ضمانت منظور ہوجانے کے بعد اپیل نہیں کی ۔انھوں نے این آئی اے کو 'اندھا اور بہرا طوطا'قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس معاملہ میں انصاف نہیں ہواہے ۔جانچ پوری طرح سے تعصب پر مبنی تھی ۔فیصلہ سے دہشت گردی کے خلاف ہماری لڑائی کمزورہوئی ہے ۔''یواین آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار 49 یاتریوں کا بارہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
13 جولائی: پائین شہر کے نوہٹہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں پابندیاں عائد، لیڈران گھروں میں نظر بند
عمر عبداللہ کا الزام: شہداء کی قبروں پر جانے سے روک کر حکومت نے جمہوریت کا گلا گھونٹا
تازہ ترین
13جولائی کا قتلِ عام ہمارے لیے جلیانوالہ باغ جیسا ہے: عمر عبداللہ
تازہ ترین

Related

برصغیر

غیر قانونی تبدیلی مذہب کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا:یوگی

July 12, 2025
برصغیر

احمدآباد طیارہ حادثہ | رپورٹ میںایندھن کے معاملے پر حیران کن انکشافات

July 12, 2025
برصغیر

دہلی میں 4منزلہ عمارت گرنے کا المناک حادثہ | 2 ہلاک، 8زندہ نکالے گئے | امدادی کارروائیاں جاری

July 12, 2025
برصغیر

مینوفیکچرنگ شعبہ ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت | 51ہزار لوگوں میں تقررنامے تقسیم حکومت کی توجہ نجی شعبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے پرمرکوز :مودی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?