Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ہر ٹیم بال ٹیمپرنگ میں ملوث رہی ہے: سنگاکارا کا دعویٰ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 18, 2018 11:47 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
کولمبو/ سری لنکا کے سابق کپتان کمار سنگا کارا نے دعویٰ کیاکہ گزشتہ تین دہائیوں کے دوران میدان میں اترنے والی ہر کرکٹ ٹیم بال ٹیمپرنگ میں ملوث رہی ہے۔اپنے ایک کالم میں کمار سنگاکارا نے کہا کہ بال ٹیمپرنگ ایک ایسی برائی ہے جسے کئی برس تک فری پاس ملا رہا، ہر ٹیم اس میں ملوث رہی، کمارسنگاکارا اس بات پر یقین نہیں رکھتے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں آسٹریلوی پلیئرز کی جانب سے سامنے آنے والا بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کوئی پہلا واقعہ ہے۔کمار سنگاکارا نے کہا کہ منتظمین بھی کھلاڑیوں کی حرکتوں سے آگاہ تھے، انھیں بھی ذمہ داری قبول کرنا چاہیے، سنگاکارا نے آئی سی سی سے اس سارے معاملے کے جائزے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ماحولیاتی اثاثہ کاتحفظ یقینی بنایا جائے گا وزیراعلیٰ سے ہائوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی ملاقات
کشمیر
جی بی پنتھ عمارت میں کمیونٹی ہیلتھ سینٹرکا قیام، بہت جلد فیصلہ ہونے کا امکان
کشمیر
پی ڈی پی کا حکومت کے خلاف احتجاج پولیس نے کئی رہنمائوں اور کارکنوں کو حراست میں لیا
کشمیر
رام بن اور اننت ناگ کیلئے 5ایمبولینسیں عطیہ ایل جی نے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
کشمیر

Related

سپورٹس

فیفا کلب ورلڈکپ الہلال نے مانچسٹر سٹی کوچونکادیا

July 1, 2025
سپورٹس

کابینہ نے کھیلوں کی قومی پالیسی 2025کو منظوری دی

July 1, 2025
سپورٹس

جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 328رنوں سے ہرایا

July 1, 2025
سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?