Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ملک میں یومیہ 55 بچیوں کے ساتھ ہوتی ہے جنسی زیادتی: قومی کرائم ریکارڈ بیورو

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 22, 2018 10:38 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
نئی دہلی//ملک میں روزانہ 55 بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی ہوتی ہے اور 2016 کے اعداد و شمار کے مطابق اطفال جنسی تشدد کے تقریبا ایک لاکھ کیس عدالت میں زیر التوا ہیں۔ کیلاش ستیارتھی چلڈرن فاؤنڈیشن کی جانب سے بچوں کے جنسی ہراساں پر جاری تازہ رپورٹ میں قومی کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کے اعداد کے حوالے سے بتایا گیا کہ 2013 سے 2016 کے دوران تین برسوں میں بچوں کے خلاف جرائم کے واقعات میں 84 فیصد اضافہ ہوا اور ان میں سے 34 فیصد جنسی تشدد کے معاملے ہیں۔  2013 میں بچوں کے خلاف جرائم کی 58،224 واردات ہوئی جو 2016 میں بڑھ کر ایک لاکھ چھ ہزار 958 ہو گئی۔  این سی آربي کے مطابق 2012 سے 2016 کے دوران بچوں کے خلاف جنسی تشدد سے جڑے جرائم میں اضافہ ہوا ہے ۔ 2012 میں بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی 8،541 واردات ہوئی جو 2016 میں بڑھ کر 19،765 ہو گئی۔ 2012 میں جسمانی استحصال کی منشا سے نابالغ بچیوں کو بہلا پھسلا کر لے جانے کے 809 واقعات ہوئے جو 2016 میں بڑھ کر 2465 ہو گئے ۔ اس مدت میں بچوں کے اغوا کے واقعات 18،266 سے بڑھ کر 54،723 ہو گئے ۔  2016 میں جنسی جرائم سے بچوں کے تحفظ سے متعلق قانون پوسکو کے تحت 48،060 معاملے تفتیش کے لئے درج کئے گئے جن میں سے صرف 30،851 معاملے سماعت کے لئے عدالت پیش کئے گئے ، یعنی 36 فیصد کیس تحقیقات کے لئے زیر التواء تھے ۔ 2014-16 کے دوران پوسکو کے تحت 30 فیصد قصوروار گردانے گئے ۔ اگرچہ 2015 میں اس میں چھ فیصد اضافہ ہوا۔اگر پوسکو کے تحت نیا مقدمہ درج نہیں ہوا تو 2016 تک کے زیر التوا معاملوں کانمٹنے کا بچے انتظار نہیں کر سکتے ۔ جاری رپورٹ کے مطابق بچوں کے جنسی تشدد کے زیر التوا مقدمات کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے اور اگر ان کی سماعت موجودہ رفتار سے جاری رہی تو 2016 تک کے زیر التوا معاملوں کو نمٹنے میں دو دہائی لگ جائیں گے ۔ پنجاب میں ان کے تصفیے دو برسوں میں ہو سکتے ہیں جبکہ گجرات، مغربی بنگال، کیرالہ، منی پور اور اروناچل پردیش میں ان کا تصفیہ ہونے میں 60 سال سے بھی زیادہ کاوقت لگ سکتا ہے ۔ سال 2015 اور 2016 میں بچوں کے خلاف جنسی جرائم کے صرف دس فیصد مقدمات کی سماعت مکمل ہو سکی۔ این سی آر بی کے ایک اور اعداد و شمار کے مطابق 2016 میں بچیوں اور خواتین کے ساتھ آبروریزی کی کل 36 ہزار 657 کیس درج کئے گئے جن میں سے 34 ہزار 650 یعنی 94 فیصد ملزم متاثرین کے واقف کارتھے ۔ وہ یا تو خاندان کے قریبی رکن یا پڑوسی یا جاننے والے تھے ۔یو این آئی
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

13 جولائی: پائین شہر کے نوہٹہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں پابندیاں عائد، لیڈران گھروں میں نظر بند
عمر عبداللہ کا الزام: شہداء کی قبروں پر جانے سے روک کر حکومت نے جمہوریت کا گلا گھونٹا
تازہ ترین
13جولائی کا قتلِ عام ہمارے لیے جلیانوالہ باغ جیسا ہے: عمر عبداللہ
تازہ ترین
13جولائی کے شہداء ہمارے ہیروز تھے، لیڈران کو مزار پر جانے سے روکنا ظلم کی یاد دہانی ہے: محبوبہ مفتی
تازہ ترین

Related

برصغیر

غیر قانونی تبدیلی مذہب کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا:یوگی

July 12, 2025
برصغیر

احمدآباد طیارہ حادثہ | رپورٹ میںایندھن کے معاملے پر حیران کن انکشافات

July 12, 2025
برصغیر

دہلی میں 4منزلہ عمارت گرنے کا المناک حادثہ | 2 ہلاک، 8زندہ نکالے گئے | امدادی کارروائیاں جاری

July 12, 2025
برصغیر

مینوفیکچرنگ شعبہ ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت | 51ہزار لوگوں میں تقررنامے تقسیم حکومت کی توجہ نجی شعبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے پرمرکوز :مودی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?