Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

سب سے پہلے غریب اور پسماندوں کی فکر کرنی چاہئے :کووند

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 29, 2018 9:30 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
گنا // صدر رام ناتھ کووند نیکہا کہ حکومت کو سب سے پہلے غریب اور پسماندہ طبقے کی فکر کرنی چاہئے ۔ مسٹر کووند مدھیہ پردیش کے ضلع گنا کی بیموری تحصیل میں غیر منظم مزدوروں کی کانفرنس میں مہمان خصوصی کے طور پر خطاب کررہے تھے ۔ اسٹیج سے اپنی مختصر سی گفتگو میں صدر نے مرکز اور ریاستی حکومت کی عوامی مفاد والی اسکیموں کی تعریف کی ۔ انھوں نے وزیر اعلی شیو راج سنگھ چوہان کی کافی تعریف کی اور کہا کہ ریاستی حکومت سبھی طبقے کے مفاد میں جو اسکیمیں چلارہی ہیں وہ قابل تعریف ہیں ۔ صدر نے اپنے ہاتھوں سے مختلف منصوبوں سے مستفیض ہوئے مزدوروں کو سند بھی سونپے ۔ پروگرام میں وزیر اعلی مسٹر چوہان نے کہا کہ مدھیہ پردیش کا کوئی بھی غریب بھوکا نہ رہے ، اس کی فکر ہمیشہ سے ان کی حکومت نے کی ہے ۔ پروگرام میں گورنر آنندی بین پٹیل ، گنا کے انچارج اور ریاست کے اعلی تعلیم کے وزیر جے بھان سنگھ پیویا ، شہری ترقی اور رہائش کے وزیر مایا سنگھ ، سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس آر سی لاہوٹی بھی موجود تھے ۔ اس سے پہلے مسٹر کووند صبح تقریباساڑھے 11 بجے بھوپال سے سیدھے بموری پہنچے ۔ گنا ضلع میں پہلی دفعہ ملک کے صدرکے آئے ہیں ۔ ان کے ہمراہ انکی اہلیہ محترمہ سویتا کووند بھی تھیں۔مسٹر کووند بموری میں پروگرام کے بعد گنا کے لئے روانہ ہو گئے ۔ وہ وہاں منی اسمارٹ سٹی کے افتتاحی پروگرام میں شامل ہونگے ۔ اس کے بعد وہ گنا میں ہی رہنے والے اپنے بڑے بھائی  رام سوروپ بھارتی کے گھر جائیں گے ۔ کووندمدھیہ پردیش کے دو روزہ دورے پر کل صبح بھوپال پہنچے تھے اور ساگر روانہ ہوگئے تھے ۔ انھوں نے کل ساگر میں منعقدہ دو پروگراموں میں حصہ لیا تھا ۔ آج گنا ضلع میں دو پروگر اموں میں شامل ہونے کے بعد وہ شام کو بھوپال آکر دہلی کے لئے روانہ ہونگے ۔یو این آئی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کو اب انصاف ملے گا: منوج سنہا
تازہ ترین
کولگام میں امرناتھ یاترا قافلے کی تین گاڑیاں متصادم: 10 سے زائد یاتری زخمی
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار 49 یاتریوں کا بارہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
13 جولائی: پائین شہر کے نوہٹہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں پابندیاں عائد، لیڈران گھروں میں نظر بند

Related

برصغیر

غیر قانونی تبدیلی مذہب کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا:یوگی

July 12, 2025
برصغیر

احمدآباد طیارہ حادثہ | رپورٹ میںایندھن کے معاملے پر حیران کن انکشافات

July 12, 2025
برصغیر

دہلی میں 4منزلہ عمارت گرنے کا المناک حادثہ | 2 ہلاک، 8زندہ نکالے گئے | امدادی کارروائیاں جاری

July 12, 2025
برصغیر

مینوفیکچرنگ شعبہ ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت | 51ہزار لوگوں میں تقررنامے تقسیم حکومت کی توجہ نجی شعبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے پرمرکوز :مودی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?