Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

بنگلہ دیش کا بھارت کو ’او آئی سی‘ میں شامل کرنے کا مطالبہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 6, 2018 9:27 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ڈھاکا//بنگلہ دیش نے بھارت کو مسلمان ممالک کی عالمی تنظیم ’او آئی سی‘ میں بطور مبصر رکنیت دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش نے اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی او آئی سی میں اصلاحات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو مبصر رکن کی حیثیت سے او آئی سی شامل کرلیا جائے۔ بنگلہ دیش کا موقف ہے کہ دنیا بھر کے وہ غیر اسلامی ممالک جن میں مسلمانوں کی بڑی تعداد رہائش پذیر ہے انہیں بھی ’او آئی سی‘ میں جگہ دے دینی چاہیے۔ ایسے ممالک کو مبصر رکن کے طور پر شامل کیا جا سکتا ہے۔ڈھاکا میں او آئی سی کی کونسل برائے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس ہوا جس میں بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ عبد الحسن علی نے بھارت کی او آئی سی میں شمولیت کا مطالبہ کیا۔ بنگلہ دیشی وزیر کا کہنا تھا کہ اسلامی ممالک کی تنظیم کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ضرورت ہے جس کے تحت وہ غیر اسلامی ممالک جہاں مسلمان آبادی زیادہ ہو انہیں بطور مبصر رکن کے شامل کیا جانا چاہیئے۔ مسلمانوں کی زیادہ آبادی والے غیر اسلامی ممالک کو خود سے علیحدہ نہیں کیا جا سکتا۔واضح رہے کہ مسلمانوں کی عالمی آبادی کا تقریباً دس فیصد بھارت میں آباد ہے جو انڈونیشیا اور پاکستان کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ بھارت میں 18 کروڑ 20 لاکھ مسلمان رہتے ہیں جب کہ بنگلہ دیش میں اس سے کم یعنی 140 ملین اور نائیجریا میں 95 ملین مسلمان آباد ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نویں پینکاک سیلات فیڈریشن کپ | 2025 کے لیے سلیکشن ٹرائلز
سپورٹس
ترمبو سیمنٹ انڈسٹریز کا ’سالڈ سیمنٹ ‘لانچ
صنعت، تجارت و مالیات
پلوامہ اور بارہمولہ میں فوڈ سیفٹی کے چھاپے | قصابوں اور دکانداروں پر 35ہزار کا جرمانہ عائد
صنعت، تجارت و مالیات
بغیر ِڈرائیور کار اور ڈرون کےلیے مکھیوں پر انٹینا نصب | کرتب دکھانے والادنیا کا پہلا انسان بردار ڈرون ایجاد رفتار ِ ٹیکنالوجی
طب تحقیق اور سائنس

Related

برصغیر

غیر قانونی تبدیلی مذہب کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا:یوگی

July 12, 2025
برصغیر

احمدآباد طیارہ حادثہ | رپورٹ میںایندھن کے معاملے پر حیران کن انکشافات

July 12, 2025
برصغیر

دہلی میں 4منزلہ عمارت گرنے کا المناک حادثہ | 2 ہلاک، 8زندہ نکالے گئے | امدادی کارروائیاں جاری

July 12, 2025
برصغیر

مینوفیکچرنگ شعبہ ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت | 51ہزار لوگوں میں تقررنامے تقسیم حکومت کی توجہ نجی شعبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے پرمرکوز :مودی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?