Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

کرناہ کے گائوں کا انحصارپاکستانی زیر انتظام کشمیر کے پانی پر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 10, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر // حدمتارکہ پر واقع گائوں دھنی سعدپورہ کے کسانوں کو کھیتوں کی سنچائی کیلئے پاکستانی زیر انتظام کشمیر سے پانی لینے میںایک مرتبہ پھر مشکلات پیش آرہی ہیں اور سینکڑوں کنال اراضی بنجر میں تبدیل ہو نے کا خدشہ لاحق ہو گیا ہے ۔مقامی زمینداروں نے ریاستی ومرکزی سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ پانی کے حوالے سے فلیگ میٹنگ کرائی جائے تاکہ یہاں کی آبادی بھی کھیتوںمیں دھان کی فصل اُگا سکے ۔معلوم رہے کہ ریاست جموں وکشمیر میں ایک علاقہ ایسا بھی ہے جہاں کی آبادی آج کے اس دور میں بھی پانی حاصل کرنے کیلئے پاکستان پر منحصر ہے اور پاکستان کی جانب سے جب تک نہ کھیتوں کی سینچائی کیلئے پانی دیا جائے تب تک یہاں کے کھیت سوکھے رہتے ہیں اور آج بھی ایسی ہی  صورتحال حال ہے اور لائن آف کنڑول پر واقع سعدپورہ کی آبادی سینچائی کیلئے دستیاب پانی سے محروم ہے۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ 1947سے قبل دھنی سعدپورہ اور فاروڈ سعدپورہ گائوں ایک تھے لیکن تقسیم کے بعد اس گائوں کے دو حصے ہو گئے۔ ایک حصہ سرحد کے اُس پار لیپا علاقے میں ہے اور ایک حصہ یہاں کرناہ میں آگیا۔ اس تقسیم کے بعد یہاں کے لوگوں کو پانی کے حوالے سے کافی دقتوں کا سامنا رہا ہے ۔ محمد یاسین نے بتایا کہ اس سے قبل فصلوں کی بوائی کے دوران ہروقت فوج کی جانب سے ایک فلیگ میٹنگ اُس پار کی افواج کے ساتھ ہوتی تھی جس کے بعد یہاں سے گائوں کا نمبر دار، سرپنچ ، چوکیدار اور دیگر معزز شہریوں کا ایک وفداور وہاں سے بھی کچھ لوگوں کا ایک وفد سرحد کے آر پار ایک دوسرے سے ملاقی ہوتا تھا اور پھر پانی کے حوالے سے بات ہوتی تھی۔ اس دوران اگر وہاں کے لوگوں کو سعدپورہ آرہی کوہل کو ٹھیک کرنے کیلئے پیسے کی ضرورت ہوتی تھی وہ اُس کی مانگ کرتے تھے اور پھر انہیں یہ پیسہ گائوں والے چندہ جمع کر کے اُس پار ایک رومال میں بھاند کر پھینکتے تھے اور وہاں کے لوگ پھر اس کوہل کی مرمت کر کے پانی کی سپلائی کو بحال کرتے تھے۔پانی سے یہاںکے کھیتوں میں دھان کی فضل اگائی جاتی تھی لیکن اس بار ابھی تک کوئی فلیگ میٹنگ نہیں ہوئی اور سعدپورہ کے لوگ کھیتوںکی سینچائی سے محروم ہیں ۔مقامی لوگوں نے دونوں حکومتوں اور آر پار فوج کے افسران سے مطالبہ کیا ہے کہ پانی کی بحالی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ انہیں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گنڈ کنگن میں سڑک حادثہ،ڈرائیور مضروب
تازہ ترین
جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

اسکولوں کیلئے مقرر کئے گئے اوقات کار حمتی نہیں ، نظرثانی کا امکان: سکینہ یتو

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?