Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

این آرسي معاملہ: آسام سرحد پر اضافی سیکورٹی فورس تعینات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 1, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 نئی دہلی// ناگالینڈ اور اروناچل پردیش نے آسام میں قومی شہریت رجسٹر (این آر سی ) کے آخری مسودے میں 40 لاکھ لوگوں کے نام چھوٹنے کے بعد وہاں سے غیر قانونی پناہ گزینوں کی دراندازی پر روک لگانے کے لئے ریاست سے متصل سرحد پر اضافی سیکورٹی فورس تعینات کئے ہیں۔ ناگالینڈ اور اروناچل پردیش کی حکومتوں نے غیر قانونی پناہ گزینوں کی دراندازی پر روک لگانے کے لئے کافی تعداد میں سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کو یقینی بنانے کے واسطے دونوں ر یاستوں میں داخل ہونے والے مقامات پر اضافی سیکورٹی فورس تعینات کئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ اروناچل پردیش کے وزیر اعلی پیما کھانڈو نے چیف سکریٹری اور پولیس ڈائرکٹر جنرل کو سرحدی علاقوں میں کم از کم ایک ماہ تک گشت بڑھانے اور خصوصی چوکسی برتنے کی ہدایات دی ہیں.ایک سرکاری ریلیز کے مطابق ناگالینڈ پولیس نے غیر قانونی پناہ گزینوں کا داخلہ روکنے کے لئے آسام کی سرحد سے متصل علاقوں میں اضافی فورس تعینات کئے ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے تعاون سے حکومت چلا رہے ناگالینڈ کے وزیر اعلی نیفیو ریو نے پیر کو ایک عوامی تقریب میں کہا کہ کام کے لئے غیر قانونی پناہ گزین ریاست میں داخل ہوتے ہیں. انہوں نے ریاست کے لوگوں سے کہا کہ اگر وہ کام کرنا شروع کر دیں گے تو باہر والوں کو روزگار نہیں ملے گا اور اگر انہیں روزگار نہیں ملے گا تو وہ یہاں نہیں آئیں گے ۔ناگالینڈ حکومت نے گرام کونسلوں سے بھی محتاط رہنے اور غیر قانونی پناہ گزینوں کو اپنی سر حد میں داخل نہ ہونے دینے کو کہا ہے ۔ قومی جمہوری اتحاد کی حکومت والی ایک اور ریاست میگھالیہ کے نائب وزیر اعلی پریسٹون تنسونگ نے کہا کہ آسام سے غیر قانونی تارکین وطن کے سرحد پار کرنے کے خدشہ کے پیش نظر ہدایات جاری کر دی گئی ہیں. انہوں نے کہا کہ این آر سی کے آخری مسودے میں جن کے نام شامل نہیں کئے گئے ہیں، ان میں سے کچھ لوگ میگھالیہ میں گھسنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ اس دوران آسام میں حکمراں بی جے پی نے کہا ہے کہ ریاست میں این آر سی عمل میں کوئی بھی غلطی نہیں ہے . یہ عمل سپریم کورٹ کی نگرانی میں مکمل کیا گیا ہے . پارٹی کے لیڈر شاہنواز حسین نے کہا کہ ہندوستان کوئی 'دھرم شالہ ' نہیں ہے ۔ یہاں کام کے لئے آنے والے لوگوں کو مستقل طور پر رہنے کی اجازت نہیں ملنی چاہئے ۔ آسام بی جے پی کے رہنما سید مومن الاول نے کہا کہ این آرسي مذہب کی بنیاد پر نہیں ہے بلکہ ریاست میں رہ رہے ہندوستانیوں اور غیر ہندوستانیوں کی شناخت کے لئے ہے ۔پارٹی کے ریاستی یونٹ کے صدر دلیپ گھوش نے کہا کہ بی جے پی نے ریاست یا ملک کے کسی بھی حصے میں اقتدار میں بنے رہنے کے لئے کبھی بھی'منہ بھرائی کی سیاست' نہیں کی۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چاند نگر جموںکی گلی گندگی و بیماریوں کا مرکز، انتظامیہ کی غفلت سے عوام پریشان پینے کے پانی میں سیوریج کا رساؤ
جموں
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ سے جموں میں متعدد وفود کی ملاقات
جموں
کانگریس کی 22جولائی کو دہلی چلو کال، پارلیمنٹ کاگھیرائوکرینگے ۔19کو سری نگر اور 20جولائی کو جموں میں راج بھون تک احتجاجی مارچ ہوگا
جموں
بھلا کی بنیادی سہولیات کی فراہمی میں ناکامی پر حکام کی سرزنش بی جے پی پر جموں کے لوگوں کو دھوکہ دینے کا الزام
جموں

Related

برصغیر

’قدرتی وسائل ارب پتی لوگوں کو فروخت‘ حکومت قبائلیوں کو دبا کر ان کے حقوق چھین رہی ہے: راہل گاندھی

July 17, 2025
برصغیر

انڈیگو طیارہ کی ہنگامی لینڈنگ پروازوں پر کوئی اثر نہیں

July 17, 2025
برصغیر

ترنجیت سندھو ہند-امریکہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ فورم بورڈ کے مشیر مقرر

July 17, 2025
برصغیر

منریگا کی اجرت کانگریس کا اضافہ اور 15 دنوں میں ادائیگی کا مطالبہ

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?