Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

راجیہ سبھا ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب ، پی ڈی پی بھاجپا پھر ایک ہوگئے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 9, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر// نیشنل کانفرنس نائب صدر  اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ دفعہ35 اےسے ہی ہماری شناخت قائم ہے ، ہمارے بچوں کا مستقبل جڑا ہوا ہے، نئی دلی میں بہت سارے ایسے عناصر موجود ہیں جن کے گلے سے جموں وکشمیر کا اپنا آئین، علیحدہ پرچم اور کی خصوصی پوزیشن گلے سے نہیں اُترتی ہے، اوریہ عناصر سازشیں رچاتے آئے ہیں۔ حلقہ انتخاب خانصاحب کے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کے یک روزہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ اگر نیشنل کانفرنس نے اسمبلی میں 35Aکا معاملہ نہ اُٹھایا ہوتا تو شائد آج بھی ریاستی حکومت کی طرف سے سپریم کورٹ میں کوئی بھی وکیل کیس نہیں لڑ رہا ہوتا۔ پی ڈی پی حکومت اس معاملے میں جان بوجھ کر خواب غفلت میں سوئی کیونکہ قلم دوات جماعت والے دفعہ35Aکو ختم کرنے کی سازش میں برابر شریک تھے۔ انہوں نے کہا کہ اس دفعہ کے نہ رہنے سے نہ صرف ہماری پہچان ختم ہوجائے گی بلکہ یہاں کے نوجوانوں کیلئے نوکریوں اور سکالرشپوں میں کچھ باقی نہیں رہے گا۔عمر عبداللہ نے کہا کہ حال ہی میں حکومت نے ریاست میں ڈی ایم سیٹوںکیلئے سٹیٹ سبجیکٹ ہونے کی شرط ختم کردی ہے اور اس بار 14سیٹوں میں سے 9نشستیں غیر ریاستی ڈاکٹروں نے حاصل کرلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر 35Aگیا تو یہی حال ہر ایک شعبے ، ہر ایک  ادارے کا ہوگا۔اُن کا کہنا تھا ’’جو لوگ آج مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں، جو کہہ رہے ہیں ہم نے 3سال تک زہر کا پیالہ پیا، کیا وہ وکیل نہیں کرسکتے تھے، پی ڈی پی کے مظفر بیگ ، جو خود کو سپریم کورٹ کے بڑے وکیلوں میں شمار کرتے ہیں، کیا وہ خود اس کیس کی پیروی نہیں کرسکتے تھے؟‘‘ پی ڈی پی والے ایسا اس لئے نہیں کررہے کیونکہ انہیں ریاست اور ریاستی عوام کے احساسات اور مفادات کی کوئی پرواہ نہیں، قلم دوات والے اگر دل سے کچھ کرتے ہیں تو وہ صرف بھاجپا کی مدد ہے۔ کل تک محبوبہ مفتی بھاجپا کیساتھ اتحاد کو زہر کا پیالہ قرار دے رہی تھیں اور آج وہی محبوبہ مفتی راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب میں اپنے ممبران کو غیر حاضر رکھ کر ایک بار پھر بھاجپا کی مدد کیلئے آگے آگئی ہیں۔ کل تک محبوبہ مفتی روتی تھی کہ انہوں نے 3سال تک زہر کے گھونٹ پئے، ’’ارے محبوبہ جی زہر تو آپ نے اس ریاست کے لوگوں کو پلایا،زہر آپ نے یہاں کے نوجوانوں کو پلایا۔ مستحق ، قابل اور باصلاحیت نوجوانوں کی نوکریاں آپ نے چوردراوزے سے بھرتیاں کرکے چھین لیں۔ یہاں پی ایس اے، پیلٹ گن اور پاوا سے تباہی مچائی، مساجد اور عیدگاہوں پر تالے چڑوائے۔آپ نے تو عیش کئے،آپ نے بھاجپا کیساتھ سازش کرکے یہاں کی خصوصی پوزیشن کو جی ایس ٹی، فوڈ بل، سرفیسی اور دیگر قوانین عائد کرکے تہس نہس کیا۔‘‘
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

کشمیر

کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار | سرینگر میںپارہ 33.7ڈگری ریکارڈ | آج سے6روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی

July 6, 2025
کشمیر

کپوارہ کے سرکاری سکولوں میں 980اسامیا ں خالی | اندراج بڑھانے پر توجہ، تدریسی عملہ ناکافی ،70عمارتیں برسوں سے زیر تعمیر

July 6, 2025
کشمیر

گرمیوں کی تعطیلات | توسیع کا ممکنہ فیصلہ آج

July 6, 2025
کشمیر

زم زم پورہ گوری وان سڑک کھنڈرات میں تبدیل | ضلع انتظامیہ بارہمولہ سڑک کی دیکھ ریکھ میں ناکام،آبادی کومشکلات

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?