Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

۔ 15،اگست کی تقاریب سرکاری ملازمین کو حاضر رہنے کی ہدایت ، سرکیولر جاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 11, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//ریاستی انتظامیہ نے15،اگست کی تقریبات میں حاضرین کی تعدادبڑھانے کیلئے تمام سرکاری محکموں اورپبلک سیکٹراداروں کے سربراہان اوراعلیٰ افسروں کویہ ہدایت جاری کردی ہے کہ وہ خوداپنی ،اپنے ماتحت افسروں اورملازمین کی شرکت کویقینی بنائیں ۔ڈپٹی کمشنرسطح پرجاری کردہ سرکیولروں میں خبردارکیاگیاہے کہ جوکوئی بھی افسریاسرکاری ملازم اس حکمنامہ یاسرکیولر کی خلاف ورزی کرے گایاکہ حکم عدولی کامرتکب ہوجائیگاتواُسکے اس عمل کوسنجیدگی سے لیکرنظم وضبط کے قواعدکے تحت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔ اب جبکہ 4روزبعدبھارت کایوم آزادی منایاجائیگاتواس سلسلے میں ریاستی سطح پرخصوصی تقریبات کاانعقادہوگا،اورایسی تقاریب میں لوگوں کی حاضری کوبڑھانے کیلئے حکام متحرک ہوگئے ہیں ۔ریاست میں عوامی یامنتخب سرکارنہ ہونے کے باعث 15،اگست کی تقاریب میں مین اسٹریم سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کی بڑی تعدادمیں شرکت مشکل دکھائی دے رہی ہے۔توایسے میں موجودہ ریاستی انتظامیہ نے 15،اگست کی تقریبات میں لوگوں کی حاضری کویقینی بنانے کیلئے سرکاری محکمہ جات اورپبلک سیکٹراداروں کے سربراہان ،اعلیٰ افسروں وانجینئروں کے نام یہ واضح ہدایت نامہ جاری کردیاہے کہ وہ خوداپنی اوراپنے ماتحت افسروں وملازمین کی شرکت کویقینی بنائیں ۔ معلوم ہواکہ صوبائی انتظامیہ کی ہدایت پروادی کے سبھی 10اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں نے ایک تحریری سرکیولرجاری کردیا۔ڈپٹی کمشنرآفس بارہمولہ سے بھی ایساہی ایک سرکیولرجاری کیاگیاہے ۔ضلع ترقیاتی کمشنربارہمولہ کے دستخط شدہ سرکیولربتاریخ 9اگست2018کامتن 4پیراگرفوں پرمشتمل ہے ،جس کاموضوع’جشن یوم آزادی2018‘رکھاگیاہے ۔اپنے جاری کردہ اس سرکیولریاحکمنامہ میں ڈپٹی کمشنربارہمولہ نے تحریرکیاہے کہ یوم آزادی کی مناسبت سے 15اگست 2018کوضلعی سطح کی بڑی تقریب منعقد ہورہی ہے ،اوراس ضمن میں ضلعی اورسیکٹورل سطح کے تمام اعلیٰ افسروںاورسرکاری محکموں وپبلک سیکٹراداروں کے سربراہان کویہ ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ 15اگست کی تقریب میں شرکت کیلئے صبح 8بجے طے شدہ مقام پہنچیں ۔سرکیولرمیں یہ واضح کیاگیاہے کہ سرکاری افسروں اورملازمین کی یوم آزادی تقریب میں شرکت یاموجودگی کوسرکاری یاآفیشل ڈیوٹی تصورکیاجائیگا۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دشمن کی گولیوں کا سامنا کرنے والے ’’پونچھ ‘‘کو وزیر اعظم مودی بھول گئے: طارق حمید قرہ
پیر پنچال
ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا
برصغیر
پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ
برصغیر
سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

ہندوستان ہمیشہ ہماری مسلح افواج کا شکر گزار رہے گا: مودی

May 13, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

عمر عبداللہ کا کپواڑہ میں پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ علاقے کا دورہ

May 13, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

گولہ باری سے متاثرہ کنبوں کی فوری باز آباد کاری حکومت کی اولین ترجیح ہے:عمر عبداللہ

May 13, 2025
صفحہ اول

جنگ کا دور نہ دہشت گردی کا ملی ٹینسی اور مذاکرات، دہشت اور تجارت ،خون اور پانی ایکساتھ نہیں چل سکتے:وزیر اعظم

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?