Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

سیاسی وسماجی تنظیموں کی جانب سے آنجہانی اٹل بہاری واجپئی کوخراج پیش ، جمہوری اقدارکی بحالی اورمسئلہ کشمیرکے حل کا متمنی قراردیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 18, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 
ؔجموں//سابقہ وزیر اعظم ہند اٹل بہاری واجپئی کو جمعہ کے روز جموں شہرمیں مختلف سیاسی وسماجی تنظیموں نے الگ الگ مقامات پرتقاریب کاانعقادکرکے آنجہانی رہنماکوخراج عقیدت پیش کیا۔اس دوران مقررین نے آنجہانی رہنما اٹل بہاری واجپئی کی سیاسی خدمات کو یادکرتے ہوئے اُن کی تصویر پر گلباری کر کے شاندار خراج عقیدت پیش کیا ۔سموہ تھیٹرکے ممبران ، دیوان دیوی سکول کے طلباء، جموں کشمیرنیشنل پنتھرس پارٹی اورشیوشکتی سینا کے اراکین نے شردھانجلی سبھائوں میںبھارت رتن اٹل بہاری واجپئی کی روح کی شانتی کے لئے خصوصی دعااور انہیںشاندار الفاظ میں خراج پیش کیاگیا۔انہوں نے کہاکہ اٹل جی مسئلہ کشمیر کے دیرپاحل کے متمنی تھی، وہ ہمیشہ امن کے علمبردار رہے ہیں اس دوران مقررین نے واجپائی کو عظیم شخصیت قرار دیتے ہوئے کہاکہ انہوں نے جمہوری اقدا ر کی بالادستی کے لئے کام کیا اور ہمیشہ اس پر وعدہ بند رہے۔ ان کی موت پورے ملک کے لئے گہرا صدمہ ہے۔ انہوں نے واجپائی کے دورِ حکومت میں ہندوستان کے اندر امن وخوشحالی رہی جوکہ ایک مثال ہے۔ اور واجپائی کی تصویر پر گلباری کی۔تقاریب میں بڑی تعداد میں سماج کے مختلف طبقہ جات سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی اورمقررین نے واجپائی کی زندگی پر مفصل روشنی ڈالی۔ اس دوران مقررین  نے کشمیر میں قیام امن، غریب پرور اقدام اور ترقیاتی کاموں کے لئے اٹل جی کے رول کو یاد کرتے ہوئے کہاکہ اس شخصیت نے دنیا بھر کے سیاسی منظر نامے پر نہ مٹنے والے نقوش چھوڑے ہیں۔دن بھر مختلف سیاسی، سماجی، تجارتی، غیر سرکاری تنظیموں کی طرف سے واجپائی کی روح کی شانتی کے لئے کئی تقاریب منعقد کی گئیں اور یہ سلسلہ جاری ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
تازہ ترین
ٹھٹھارکہ گول میں 22سالہ نوجوان کی پرُاسرار حالت میں نعش برآمد
تازہ ترین
امرناتھ یاترا کے لیے 8,600سے زائد یاتریوں پر مشتمل چھٹا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ
تازہ ترین
گالندر پانپور میں دلخراش سڑک حادثہ ،2ازجان، 3مضروب
تازہ ترین

Related

جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?