جموں//منفردالٹراسائیکلنگ ایکسپیڈیشن ’جے بھارت“جوکہ ای ایم ای ”پلاٹینم جوبلی ‘کاحصہ ہے ۔اس ٹیم میں سات الٹراسائیکلسٹ جن میں لیفٹیننٹ کرنل وشال اہلاوٹ ،مونٹ ایوریسٹ سمریٹر اورجانبازایڈونچرجسٹ جس نے 25ہزارکلومیٹرسفر طے کیاہے نے تین مرحلوں میں لیہہ تاکنیاکماری ،تیجوتاکٹیشوراوربالآخرگولڈن قادری لیٹرل ۔دہلی ممبئی ۔چنئی ۔کولکتہ ۔دہلی کاسفرمکمل کیا۔ٹیم کامنصوبہ پوراسفر 120 دنوں میں ختم کرکے نیاچوتھارریکارڈ کرناہے۔ ایکسپیڈیشن کوملٹری کالج آف الیکٹرانکس اینڈمکینکل انجینئرنگ حیدرآبادسے 15اگست کوروانہ کیاتھا۔24اگست کونودنوں کے دوران سائیکلنگ کے دوران لگ بھگ 2ہزارکلومیٹرکاسفرسکندرآبادسے دہلی کامکمل کرلیاہے۔یہاں جنرل آفیسرکمانڈنگ اِن چیفس۔ویسٹرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل سریندرسنگھ نے سائیکلنگ ٹیم کاوالہانہ استقبال کیااوراگلے سفرکےلئے ہری جھنڈی دکھاکرروانہ کیا۔