Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

انٹرنیٹ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 30, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
عذابوں کی اس بستی میں صبح کیا ہوگا اور شام کو کیا، اس کا اندازہ کوئی نہیں کر سکتا۔مجھے ڈر لگتا ہے کہ کہیں میرے خاندان کے ساتھ ہوا۔عبداللہ کی خیالی دنیا نے اُس کو ایسا جھٹکا دیا کہ جس اخبار سے وہ خبریں پڑھ رہا تھا وہ اک دم اُس کے ہاتھ سے پھسل کر نیچھے گر گیا۔ وہ پسینے سے آب آب ماتھا صاف کرنے والا ہی تھا کہ وارڈ سے نرس نکلی اورعبداللہ کو کاغذکی پرچی تھما کر کہا کہ مریض کے لئے یہ دوائیاں خرید کر لائیے۔ عبداللہ نے کاغذ کی پرچی ہاتھ میں لے کر پتلون کی جیب میں ہاتھ ڈال کر اپنے پرانے اسکوٹر کی چابی نکالی اور وارڈ کے اندر جاکر پہلے اپنے بیٹے احمد کی خبر لی ۔احمد کچھ دن پہلے ایک حادثے کا شکار ہوا تھا ۔
 عبداللہ جب احمد کے قریب کرسی پر بیٹھ گیا تو اُس نے احمد کے لمبے بالوں میں انگلیاں پھیرتے ہوئے کہا ۔میرا پیارا بیٹا ٹھیک ہے نا ،اچھا سنو میں باہر جارہا ہوں تمہارے لئے دوائیاں لانے ،اگر روز کی طرح اسپتال کے باہر نہیں ملیں تو میں بازار جاوں گا،تب تک تم آرام کرو اور اگر کسی چیز کی ضرورت ہو تو اپنی امی کو آواز دینا۔عبداللہ دروازے سے باہر نکلنے ہی والا تھا کہ احمد نے دھیمی آواز میں کہا ابامیں اسپتال میں لیٹے لیٹے تنگ آگیا ہوں ،اسلئے بازار سے کوئی اسلامی ناول لانا۔احمد ہونہار لڑکا تھا۔کتابیں خاص کر، تاریخ اور ناول، پڑھنے کا شوق بچپن سے ہی تھا اورعبداللہ مہنے کی آخری تاریخ کے دن احمد کے لئے کوئی نہ کوئی کتاب ضرور لاتا تھا۔اسی لئے تو بیٹے کی یہ بات سن کر عبداللہ، ٹھیک ہے!، کہہ کر ہونٹوں پہ تبسم بکھر کے باہر نکلا۔
جب وہ اسپتال کی سامنے والی دوکانوں پہ پہنچاتو اسکوٹر روک کر دوائیاں طلب کیں لیکن روز کی طرح یہاں دوائیاں نہ ملیں تو بازار جانے کے لئے پھر سے اسکوٹر اسٹاٹ کیا،لیکن اسکوٹر اسٹاٹ ہوتے ہی رُک گیا ۔آخر دو چار کوششوں کے بعد اسکوٹر اسٹاٹ ہو ہی گیا۔احمداس اسکوٹر کو اپنا جڑواں بھائی کہتا تھا وہ اسلئے کہ عبداللہ نے یہ اسکوٹر اُسی دن لایا تھا جب پانچ بہنوں کے بعد آخر کافی دعاوں کی بدولت عبداللہ کے یہاں بیٹا پیدا ہوا تھا ۔ریٹائرمنٹ سے پہلے عبداللہ روز اسی اسکوٹر پر ڈیوٹی جاتا تھا۔
عبداللہ بازار میں اُس د وکان کی طرف۔ جہاں سے وہ دوائیاں خریدتا تھا،بڑھ ہی رہا تھا کہ اُس کی نظر دیوار پہ لگے بورڈ پر پڑی۔ یہ ایک بُک سینٹر کا بورڈ تھا، جس پہ رکھا تھا کہ ’’یہاں ہر طبقے کے علما ء کی کتابوں کے ساتھ ساتھ تاریخی ناول ۲۰ سے ۳۰ فیصد کی رعایت پر دستیاب ہیں‘‘۔عبداللہ نے اسکوٹر وہیں روک کر ایک طرف رکھا اور احمد کے لئے ایک نہیںدو بلکہ کتابیں خرید لیں۔
بک سنٹر سے نکلتے ہی عبداللہ پیدل ادویات کی دوکان کی اور چل پڑا۔ وہ ابھی دوکان کے پاس پہنچا ہی تھا کہ بازار میں اچانک افراتفری مچ گئی۔ دوا فروش کے ساتھ ساتھ سبھوں نے اپنی دوکانیں بند کردیں ۔عبداللہ ادویات کی غرض سے دوافروش کوروکنے ہی والا تھا کہ وہ گاڑی اسٹاٹ کر کے چلا گیا۔عبداللہ کی سمجھ میں کچھ نہیں آرہا تھاکہ یہ کیا ہورہاہے ،اسلئے تو وہ سوچنے لگا  نہ کوئی دھمکا نہ ہی کچھ اور ہوا، پھر کیوں وہ بازار، جس میں ابھی چہل پہل تھی ، اچانک ویران ہو گیا۔عبداللہ شکستہ قدموں سے دھیرے دھیرے اسکوٹرکی طرف جا ہی رہا تھا کہ راہ چلتے کسی مسافر نے ہانپتے کا نپتے کہا ’’چاچا بھاگو یہاں سے، آپ کو پتہ نہیں انٹرنیٹ بند ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔!‘‘
 
رابطہ:کشمیر یونیورسٹی سرینگر ،[email protected]
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری قصبے کی گلیاں اور نالیاں بدحالی کا شکار مقامی عوام سراپا احتجاج، انتظامیہ کی بے حسی پر سوالیہ نشان
پیر پنچال
تھنہ منڈی کے اسلام پور وارڈ نمبر 8 میں پانی کا قہر | بی آر ائو اور ٹی بی اے کمپنی کے خلاف عوام سراپا احتجاج
پیر پنچال
پٹھانہ تیر گائوں میں بنیادی سہولیات کی شدید قلت عام لوگوں کو پانی ،بجلی کے علاوہ فلاحی سکیموں کا فائدہ پہنچانے کی اپیل
پیر پنچال
شمالی کمان کے آرمی کمانڈر کا راجوری ایل او سی کے بی جی بریگیڈ کا دورہ افواج کی تیاریوں اور خطرے کے ردعمل کے نظام کا جائزہ، جوانوں کا حوصلہ بڑھایا
پیر پنچال

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?