Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

’اسلامی کانفرنس‘ میں حرام کھانا پیش کرنے پرجرمنی کی معافی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 2, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
واشنگٹن// امریکا کے سابق صدر جارج ہربرٹ واکر بش طویل علالت کے بعد 94 سال کی عمر میں ہوسٹن میں انتقال کر گئے۔ ان کی اہلیہ باربرا بش بھی رواں سال 17 اپریل کو انتقال کر گئیں تھیں جن کی آخری رسومات میں شرکت کے بعد بش سینئر کی طبیعت ایک مرتبہ پھر بگڑ گئی تھی۔ واضح رہے 1989 سے 1993 تک امریکی صدر رہنے والے بش سینئر گزشتہ کئی برس سے مسلسل صحت کے مسائل کا شکار ہو کر ہسپتال میں داخل ہوچکے تھے اور ایک مرتبہ انہوں نے کرسمس بھی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ہسپتال میں ہی منائی تھی۔ جارج بش ڈبلیو بش یا بش سینئر 1988 سے 1992 تک امریکا کے صدر کے منصب پر فائز رہے جبکہ اس سے قبل وہ اقوام متحدہ کے سفیر، امریکی سفیر برائے چین اور سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر بھی مقرر رہے۔ 8 سال تک رونالڈ ریگن کی صدارت میں نائب صدر کا عہدہ سنبھالنے والے جارج بش سینئر 1988 میں امریکا کے 41 ویں صدر منتخب ہوئے تھے۔ ان کے چار سالہ دور اقتدار میں امریکی خارجہ پالیسی پر بہت توجہ دی گئی، یہ وہ دور تھا جب مشرقی یورپ میں کمیونزم کا خاتمہ ہورہا تھا، جبکہ سوویت یونین بھی اسی دور میں ٹوٹا۔ سینئر بش نے 1990 میں ہونے والی پہلی عراق جنگ میں ’صدام حسین‘ کے کویت پر کیے گئے قبضے کو ختم کرانے کے لیے بین الاقوامی برادی کا اتحاد کرانے میں بہت اہم کردار ادا کیا۔ 1992 میں ہونے والے الیکشن میں وہ دوبارہ صدر بننے کے خواہاں تھے تاہم 90 فیصد مقبولیت رکھنے کے باوجود انہیں بل کلنٹن کے ہاتھوں شکست ہوگئی تھی، انتخابات میں انہیں امریکا کے داخلی معاملات نظر انداز کرنے کا قصور وار ٹہرایا گیا۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران بش سینئر نیول پائلٹ بھی رہے تھے، عہدہ صدارت سے ہٹنے کے بعد بھی وہ اکثر اسکائی ڈائیونگ کرتے تھے جبکہ انہوں نے اپنی 90ویں سالگرہ بھی ہیلی کاپٹر سے چھلانگ لگاکر منائی تھی۔ اس ضمن میں یہ بات خاصی دلچسپ ہے کہ سینئر بش کی نائب صدارت جبکہ ان کے بیٹے بش جونیئر کی صدارت کے دور میں ہونے والی دونوں افغان جنگوں میں پاکستان کسی نہ کسی طرح امریکا کا اتحادی رہا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ

July 5, 2025

ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات

July 5, 2025
بین الاقوامی

پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?