Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

شریف نیاز کا دورۂ دیہات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 7, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
گندو// سابق وزیر و سینئر کانگریس لیڈر محمد شریف نیاز نے بھدوارہ کے درجنوں گائوں میں ایک ہفتہ کا دوارہ مکمل کیا اس دوارن اُن کے ہمرہ پارٹی کے سینئر لیڈارن بھی تھے۔ نیاز نے بھدوارہ کے گائوں میں پارٹی ورکروں کے ساتھ بھی میٹنگیں منعقد کیں جس دوارن مقامی لوگوں نے نیاز کو علاقوں کے بنیادی مسائل سے آگاہ کیا ۔ نیاز نے لوگوں نے کہا کہ ضلع انتظامیہ دور دارز کے علاقہ جات میں ،مقامی لوگوں کے  بنیادی مسائل حل کرنے میں ناکام ہوئی ہے اور کہا کہ برف باری کا سلسلہ لگاتار جاری ہے لیکن درجنوں گائوں میں لوگ بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی سے دو چار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ متعدد گائوں میں لوگوں کو راشن ،رسوئی گیس اور ادویات کی سخت قلت ہے مقامی لوگ آج بھی بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کی وجہ سے سخت مشکلات میں ہیں ان علاقوں کی تمام ربطہ سڑکیںبرف باری سے بند ہو چکی ہیں لیکن انتظامیہ کی طرف سے ابھی تک رابطہ سڑکوں پر ٹریفک بحالی کے لئے کوئی بھی اقدمات نہیں کئے گئے ہیں۔ نیاز نے کہا کہ کانگریس ہی ایک واحد پارٹی ہے جو ریاست و ملک بھر میں لوگوں کے تمام مسائل حل کرنے کیلئے وعد ہ بند ہے، کانگریس کے دور حکومت میں کئی تاریخی کام کئے ہیں اور کانگریس پارٹی کا منشور ہے کہ ہر ایک غریب کو اُس کا حق ملے اور گائوں گائوں میں تعمیر و ترقی ہو۔ نیاز نے کہا کہ لوگ بجلی،پانی،راشن سے محروم ہیں مقامی طبی سینٹروں میں عملہ و ادویات کی سخت قلت ہے ۔ یہاں تک کہ سب ضلع گندو ہسپتال میں بھی ڈاکٹروں کی سخت قلت ہے اور لوگوں کو علاج و معالجہ کے لئے سخت مشکلات کا سامنا ہو رہا ہے لیکن ریاستی انتظامیہ اس طرف کوئی بھی توجہ نہیں دے رہی ہے ۔اس دوارن مختلف پاریٹوں کے درجنوں کارکنوں نے شریف نیاز کی قیادت میں کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

تازہ ترینخطہ چناب

اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد

July 4, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?