Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

سال 2018میں رشوت ستانی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 10, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// 2018میں انسداد رشوت ستانی ادارے ویجی لنس نے82کیسوں کا انداراج عمل میں لایا جو زیر تحقیقات ہیں۔سال گزشتہ  انسداد رشوت ستانی ادارے نے کشمیر میں35جبکہ جموں میں47 کیسوں کا اندراج کیاجوکہ تمام مختلف تحقیقاتی مراحل میں ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ کیس محکمہ مال،پولیس، بلدیاتی اداروں،جنگلات،امور صارفین و عوامی تقسیم کاری،عدالتی عملے،آب رسانی، افزائش بھیڑ، یونیورسٹی، ایکسائز، ایس ایس آر بی،جیکفیڈ،تعمیرات عامہ، صحت کے ملازمین کے خلاف درج کئے گئے۔ ویجی لنس ذرائع نے کہا کہ پٹواری سے لیکر سپیشل سیکریٹری اور پولیس اہلکاروں سے لیکر ایس ایچ ائو تک اس فہرست میں شامل ہیں،جبکہ ہتھیار فراہم کرنے کی لائسنسوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنروں کے خلاف بھی کیس درج کئے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فی الوقت ویجی لنس میں314کیسوں کا اندراج کیا گیا ہے،جن میں جموں میں168اور کشمیر میں146شامل ہیں۔انہوں نے بتایا کہ سال گزشتہ ویجی لنس نے محکمہ افزئد بھر و جانور کے سپیشل سیکریٹری کے خلاف ایک کیس سرکاری عہدے کا ناجائز استعمال کرنے سے متعلق درج کیا،جو کہ زیر تحقیقات ہیں،جبکہ چیف انجینئر’’ یو ای ای ڈی‘‘ اور ائے آرٹی ائو شوپیاںکے خلاف غیر متوازن اثاثے جمع کرنے کے علاوہ رینج افسر سوشل فارسٹری کے خلاف سرکاری عہدے کا ناجائز استعمال کرنے پر کیس درج کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اس فہرست میں کئی زونل ایجوکیشن افسران بھی شامل ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گرمیوں کی چھٹیوں میں فی الحال توسیع نہیں ہوگی: سکینہ یتو
تازہ ترین
دلائی لامہ کی موت کے بعد ہوگا ان کے جانشیں کا انتخاب، گادین فوڈرنگ ٹرسٹ کو سونپی گئی ذمہ داری
برصغیر
بڈگام پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی
تازہ ترین
ایڈوکیٹ جنرل کی تقرری میں تاخیر کیوں؟ وحیدہ پرہ کا حکومت سے سوال
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا

July 2, 2025
بین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

اسرائیل نے غزہ میں ساٹھ روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے پر رضامندی ظاہر کی: ٹرمپ

July 2, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا

July 2, 2025
صفحہ اول

جان بوجھ کر دفن کئے گئےملی ٹینسی کیس دوبارہ کھولنے کا حکم ایل جی کی ڈپٹی کمشنروں اور ایس ایس پیز کو ہدایت

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?