Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

لولاب میں ایمبو لنس روکنے پر احتجاج ،تحقیقات کی مانگ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 26, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کپوارہ//پولیس کے سپیشل آپریشن گروپ کے ذریعہ سب ضلع ہسپتال سوگام کی ایمبولنس کو ڈیڑھ گھنٹہ تک روکنے پر طبی اور نیم طبی عملہ نے احتجاج کیا۔ ہسپتال کی ایمبولنس زیر نمبرJK09A/0812مریض کوچھوڑ کر جب کھوڈی گاگل سے واپس آرہی تھی تو بڑی بیرہ لولاب میں ناکہ پر بیٹھے ایس او جی ٹیم نے ایمبولنس کو 95منٹوں تک روک لیا۔ اس موقعہ پر عملہ نے کہاکہ ہسپتال میں آپریشن تھیٹر میں کئی مریضوں کی سرجری ہورہی ہے اور وہاں ایمبولنس کی ضرورت پڑجائے گی لیکن ایس او جی اہلکاروں نے ڈرائیور سے گاڑی کے کاغذات اور لائسنس دکھانے کیلئے کہا تاہم انہیں کہا گیا کہ کچھ دیر مزید انتظار کرو جو ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی ہے جبکہ لولاب میں برفانی تودے کے ذد میں آکر زندہ دفن ہونے والے دوشہریو ں کی نعشو ں کو بھی ڈوبن سے رنگ ورنو لانا تھا اس لئے ایمبولنس کا اسپتال پہنچنانا پہلے ضروری تھا ۔پولیس کی جاب سے اسپتال ایمبولنس روکنے پر سب ضلع اسپتال سوگام کے عملہ نے فوری طور احتجاج کیا اور واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ۔بلاک میڈیکل آ فیسر سوگام ڈاکٹر فردوس احمد بٹ کا کہنا ہے کہ پولیس نے اسپتال ایمبولنس کو روک کر قانون سے کھلواڑ کیا ۔انہو ں نے کہا کہ اگر ناکہ پر بیٹھی پولیس پارٹی کو ایمبولنس کے بارے میں کوئی شک تھا اور ان کو گا ڑی سمیت اسپتال پہنچناتھا اور وہا ں گا ڑی کی تلاشی لینی تھی لیکن انہو ں نے ایسا نہیں کیا بلکہ ایمبو لنس کو وہا ں ہی روک دیا ۔بی ایم او کا مزید کہنا ہے کہ انہو ں نے ایک چھٹی زیر نمبر BMOS/1270/73بتاریخ 25/01/2019 ضلع انتظامیہ اور محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام کے نام لکھ دی اور تحقیقات کا مطالبہ کیا تاکہ آ ئندہ ایسے واقعات  پیش نہ آسکیں۔ اس حوالہ سے پولیس کے ایک اعلیٰ آفیسر نے کشمیر عظمیٰ کو بتا یا کہ 26جنوری کے حوالہ سے کچھ روز سے معمول کے مطابق تلاشی ہورہی تھی کہ ا س دوران گاڑیو ں کی ایک لمبی لائن لگ گئی جس میں بلاک میڈیکل آ فیسر سوگام کی ذاتی گا ڑی اور ایمبو لنس بھی تھی ۔انہو ں نے کہا کہ جب بی ایم او کی گا ڑی ،جو ایمبولنس سے آگے تھے ،کی تلاشی لی گئی جس پر اس کو غصہ آ یا اور وہ ایمبو لینس گا ڑی کے ڈرائیور کو اپنی ذاتی گا ڑی میںبٹھا کر وہا ں سے چلے گئے اور ایمبولنس کو وہا ں پر چھو ڑ دیا لیکن پھر بھی پولیس اہلکارو ں نے ایمبو لنس گا ڑی کی تلاشی لی ۔انہو ں نے کہا کہ ایمبو لنس گا ڑی کو جان بوجھ کر نہیں روکا گیا بلکہ معمول کی تلاشی ہورہی تھی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال
کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی
خطہ چناب
منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر
جموں
شدید گرمی کی لہر | یورپ میںخطرے کی گھنٹی
بین الاقوامی

Related

کشمیر

چھاتروکشتواڑ میں مسلح تصادم طرفین میں گولیوں کا تبادلہ ، علاقہ کڑے محاصرے میں

July 2, 2025
کشمیر

کالجوں کی گرمائی تعطیلات میں توسیع

July 2, 2025
کشمیر

درجہ حرارت میں ہلکی کمی سے لوگوں کو راحت ۔5سے10جولائی تک ہلکی یا درمیانی بارشیں متوقع

July 2, 2025
کشمیر

تعطیلات میں توسیع کا کوئی منصوبہ نہیں بچوں کو اپنا نصاب مکمل کرنے کی ضرورت:وزیر تعلیم

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?