Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

صرف 30 منٹ کی ورزش سے دن بھر بیٹھے رہنے کے نقصان کا ازالہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 28, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نیویارک//  جدید دور میں لوگ آرام طلب ہوگئے ہیں جو گھروں اور دفاتر میں بیٹھے رہتے ہیں اس لیے وہ کئی طرح کے امراض کے شکار ہوسکتے ہیں۔ اس ضمن میں پہلے یہ خبر آئی تھی کہ روزانہ 8 سے 10 گھنٹے بیٹھے رہنے والے افراد اگر ورزش کریں تب بھی اس نقصان کا ازالہ نہیں ہوتا تاہم ایک نئی تحقیق سے یہ بات غلط ثابت ہوگئی ہے۔ امریکن جرنل آف ایپی ڈیمیولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں کولمبیا یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے کہا ہے کہ روزانہ 30 منٹ کی ورزش بیٹھے رہنے کے نقصان کا ازالہ کرسکتی ہے۔ ڈاکٹروں نے اس ضمن میں 7999 صحت مند افراد کا مکمل جائزہ لیا جن کی عمریں 45 برس یا اس سے زائد تھیں۔ 2009ء اور 2013ء کے دوران انہیں ہفتے میں کم سے کم چار روز تک سینسر پہننے کا کہا گیا تاکہ ان کی جسمانی مشقت اور ورزش کو نوٹ کیا جاسکے کیوں کہ اس سینسر کا ڈیٹا براہِ راست ماہرین تک پہنچ رہا تھا۔ اس دوران پانچ سال تک ان افراد میں امراض کا ریکارڈ بھی نوٹ کیا گیا۔ ماہرین نے کہا کہ اگر آپ بیٹھے رہتے ہیں اور تیس منٹ کی ہلکی پھلکی ورزش کریں تو اس سے اچانک یا قبل ازوقت موت کا خدشہ 17 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔ اگر یہ ورزش تھوڑی سخت یعنی دوڑ اور سائیکل چلانے والی ہے تو اس قبل از وقت موت کا خطرہ 35 فیصد تک کم ہوجاتا ہے یہاں تک کہ ایک سے دو منٹ کی ورزش کا بھی جسم پر بہت اچھا اثر ہوتا ہے۔ ماہرین کا اصرار ہے کہ اگر آپ طرزِ زندگی تبدیل کریں تو ہلکی ورزش کیبھی زبردست فوائد حاصل ہوسکتے ہیں اور یوں زندگی کو بڑھاوا مل سکتا ہے۔ سائنس سیثابت ہوچکا ہے کہ روزانہ چھ سے آٹھ گھنٹے مسلسل بیٹھے رہنے سے خون میں شکر کی مقداراور کولیسٹرول کی سطح بڑھ جاتی ہے۔ اس سے فالج، دل کے دورے، میٹابولک سنڈروم اور دیگر جان لینے والی بیماریاں بھی لاحق ہوسکتی ہیں۔ بعض ماہرین کہتے ہیں کہ بے عملی اور غیر سرگرمی سے چربی بڑھ جاتی ہے جس سے ذہنی تناؤ کے ہارمون بھی بڑھ جاتے ہیں اور یوں جسم بیماریوں کی طرف جانا شروع ہوجاتا ہے۔ پھر مسلسل بیٹھے رہنے سے دل خون کو درست انداز میں پمپ نہیں کرتا اور اندرونی اعضا پر بوجھ پڑتا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیر میں سیب کی پیداوار بڑھانے کے لیے کلین پلانٹ سینٹر قائم کیا جائے گا: مرکزی وزیر
تازہ ترین
ہاجن میں دریائے جہلم میں نوعمر لڑکا غرقآب، بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
سرینگر کے شیوپورہ میں نہانے کے دوران نوجوان لڑکا غرقآب
تازہ ترین
جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

ہندوستان اورگھانا کا دو طرفہ تعلقات بڑھانے کا فیصلہ وزیراعظم کی صدر مہاسا کے ساتھ ملاقات

July 3, 2025
بین الاقوامی

مراکز اب موت کے پھندے بن امداد کے متلاشی 6 افراد سمیت مزید 23 فلسطینی جاں بحق

July 3, 2025
بین الاقوامی

قطر میں جنگ بندی مذاکرات حماس کاجواب جمعہ تک متوقع

July 3, 2025
بین الاقوامی

انڈونیشیا میں جہازغرقاب ۔4اموات،38لاپتہ

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?