Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

متنازعہ زمین واپس کرنے کی عرضی انتخابات کو متاثر کرنے کی چال : مایاوتی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 31, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی// بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے ایودھیا کے بابری مسجد رام مندر تنازعہ میں تحویل میں لی گئی زمین کا غیر متنازعہ حصہ ‘رام جنم بھومی ٹرسٹ’ کو لوٹانے کی مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں عرضی کو سیاسی اور انتخابی چال قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ یہ عدالتی عمل میں سرکاری مداخلت اور عام انتخابات کو متاثر کرنے کی کوشش ہے ۔محترمہ مایاوتی نے یہاں کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت ایودھیا کی سال 1991 میں تحویل میں لی گئی زمین کی جوں کی توں کی صورت حال کو زبردستی بگاڑنے کی کوشش کر رہی ہے ۔ یہ عدالتی عمل میں غیر مناسب رکاوٹیں ڈالنے والا ایک قدم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ عرضی غیر مناسب ، اشتعال انگیز اور بی جے پی کی نئی انتخابی چال ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مرکز میں بی جے پی کی موجودہ حکومت نسلی، فرقہ وارانہ اور مذہبی اشتعال ، کشیدگی اورتشدد وغیرہ کے ساتھ ساتھ تنگ قوم پرستی کی منفی اور مہلک پالیسی ہے ۔ انہوں نے الزام لگایا کہ حکومت اپنی سرگرمیوں کی بنیاد پر آئین کی منشا کے مخالفانہ طریقے سے کام کر رہی تھی۔بی ایس پی کی صدر نے کہا کہ اتر پردیش میں بی ایس پی اور سماج وادی پارٹی کے اتحاد کے بعد بی جے پی کو لگ گیاہے کہ وہ مرکز میں دوبارہ اقتدار میں واپس آنے والی نہیں ہے ۔ اس سے مرکز اور اترپردیش میں بی جے پی کی حکومتیں گھبرا گئی ہیں اور تمام غیر مناسب ہتھکنڈے اپنا رہی ہیں۔ انہوں نے ایودھیا معاملے پر مرکزی حکومت کی کل کی تازہ کارروائی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں زبردست غربت، مہنگائی، بے روزگاری اور ناخواندگی سے متعلق مسائل ہیں جن سے عوام پریشان ہیں ۔ قومی مسائل کو حل کرنے اور ترقی کے معاملے میں مرکزی حکومت ناکام رہی ہے اور اپنی وعدہ خلافی کی وجہ سے ملک کے سوا سو کروڑ عوام کا اعتماد کھو چکی ہے ۔یو این آئ
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

منڈی کے لورن علاقہ میں بادل پھٹنے سے ایک شخص ازجان
پیر پنچال
ڈوڈہ ضلع کی تحصیل کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی نعش برآمد
تازہ ترین
ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات
برصغیر
کشمیر میں سیاحتی شعبے کی بحالی حکومت ہند کی اولین ترجیح: گجیندر سنگھ شیخاوت
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترین

پہلگام حملہ: این آئی اے کو دو ملزمان کی پوچھ گچھ کیلئے 10 روزہ مزید ریمانڈ حاصل

July 7, 2025
برصغیرتازہ ترین

دفاعی شعبے کو اب ایک مؤثر اقتصادی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے: راج ناتھ

July 7, 2025
برصغیر

شیاما پرساد مکھرجی کی کوششوں سے کشمیربھارت کا اٹوٹ انگ بنا: شاہ

July 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?