Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
اداریہ

سرحدی طلاب کا مستقبل تباہی کے دہانے پر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 6, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کا خمیازہ جہاں عام لوگوں کو بھگتناپڑتاہے وہیں سرحدی علاقوں کے طلاب بھی اس سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہتے اور تعلیمی اداروں کے کئی کئی دن تک بند رہنے کے باعث ان کا مستقبل تاریک بنتاجارہاہے۔پچھلے کچھ دنوں سے دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان کشیدگی اپنے عروج پرپہنچ چکی ہے اور جہاں سفارتی سطح پر ایک دوسرے کو نیچا دکھانے اورہر اعتبار سے کمزو ربنانے کیلئے سرتوڑ کوششیں کی جارہی ہیں وہیں جنگی محاذ پر بھی دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے اورسرحدیں گرم ہیں، جہاںوقفے وقفے سے ہو رہی فائرنگ اور گولہ باری نے لوگوں کا ناک میںدم کر رکھا ہے۔اس کشیدگی کے باعث حد متارکہ اور بین الاقوامی سرحد کے پانچ کلو میٹر کے اند ر واقع تمام تعلیمی ادارے بند پڑے ہیں اور موجودہ کشیدگی اور مذاکرات کے تمام تر راستے مسدود دکھتے ہوئے اس بات کا اندیشہ ہے کہ ان اداروں کے پوری طرح سے کھلنے میں ابھی وقت لگے گاکیونکہ ان میں تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کا  انحصار کشیدگی کے خاتمے پر ہے ۔دونوں ممالک کے درمیان جاری اس غیر اعلانیہ جنگ نے سرحدی طلباء کے مستقبل کو تاریک بنادیاہے اور دن شروع ہونے پرانہیں یہ تک معلوم نہیںہوتاکہ پورا دن سکول کھلا بھی رہے گا یا نہیںاور ان کے گھر واپس پہنچنے تک حالات کیا سے کیا ہوجائیں گے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ سرحدی خطوں میں واقع تعلیمی ادارے بار بار بند ہوتے اور باربار کھلتے ہیں اور مارٹر شیلوں ، برستی گولیوں اور خوف کے سائے میں طلباء کی تعلیم جاری رکھ پانا مشکل ہی ناممکن سی بات ہے ۔سرحدی علاقے بیشتر اوقات دونوں ممالک کی افواج کے درمیان جنگ کا میدان بنے رہتے ہیں اور حالیہ دنوں اس کشیدگی میں اضافے نے نہ صرف طلباء بلکہ ان کے والدین کو بھی زبردست فکر مند کردیاہے کیونکہ انہی دنوں طلباء کے امتحانات ہورہے ہیں ۔دو پڑوسیوں کے درمیان کشیدگی طلباء کی تعلیم کو متاثر کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی ذہنی نشو ونما پر بھی اثر انداز ہورہی ہے جو ان کے مستقبل اور مجموعی طور پر ریاست کی نئی نسل کیلئے تباہ کن ہے ۔ کشیدگی کا خاتمہ کب ہوگا اور کب ہندوپاک قیادت آپس میں مل بیٹھ کر مسائل حل کرنے کیلئے ذہنی طور پر آمادہ ہوں گے یہ تو آنے والا وقت ہی بتاسکتاہے لیکن فی الوقت سرحدی طلباء کا تعلیمی نقصان ان کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہے اور اسی کے نتیجہ میں ان کاآنے والا وقت پریشانیوں کا سبب بن سکتاہے ۔طبلِ جنگ بجانے اور ایک دوسرے کے خلاف طاقت آزمائی کرنے والوںکو آخر ان نونہالوں کے مستقبل کی فکر کرناہوگی جنہیں آگے اندھیرا ہی اندھیرا نظر آرہاہے اورجو اپنے اردگرد تعلیمی ماحول نہیں بلکہ روزانہ جنگی ماحول دیکھ رہے ہیں۔اول تو اس کشیدگی کے خاتمے کیلئے اقدامات کئے جائیں اوراگر دونوں ممالک کو اسی طرح سے حالت جنگ میں ہی رہناہے تو پھر سرحدی طلباء کی تعلیم کیلئے کوئی متبادل انتظام کیاجاناچاہئے اور مقامی انتظامیہ و حکومت انہیں خوفناک ماحول سے نکال کر محفوظ مقام پر تدریسی عمل جاری رکھنے کا اہتمام کرے نہیں تو جنگ تو ایک نہ ایک دن ختم ہوہی جانی ہے مگر سرحدی طلباء کی پڑھائی کے یہ قیمتی دن لوٹ کر واپس نہیں آئیں گے اور آگے چل کر ان کا دیگر طلاب سے مقابلہ کرپانا مشکل بن جائے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سید محمد الطاف بخاری نے مزار شہداء پر حاضری نہ دینے پر حکمران جماعت کے لیڈروں کو لتاڑا کہا، وزیراعلیٰ کو مزار شہدا پر جانے سے کون روک سکتا تھا؟ وہ جان بوجھ کر آج دلی چلے گئے
تازہ ترین
دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کو اب انصاف ملے گا: منوج سنہا
تازہ ترین
کولگام میں امرناتھ یاترا قافلے کی تین گاڑیاں متصادم: 10 سے زائد یاتری زخمی
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار 49 یاتریوں کا بارہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

اداریہ

! ماحولیاتی تباہی کی انتہا

July 11, 2025
اداریہ

زرعی اراضی کا سکڑائوخطرے کی گھنٹی !

July 10, 2025
اداریہ

! ہماراقلم اور ہماری زبان

July 9, 2025
اداریہ

کشمیر میں ایمز کی تکمیل کب ہوگی؟

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?