Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

عوام کا بھروسہ کانگریس کے ساتھ:گہلوت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 14, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
اجمیر//راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے وزیراعظم نریندر مودی پر جملے بازی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ حالات میں عوام کا بھروسہ کانگریس کے ساتھ ہے ۔مسٹر گہلوت نے درگاہ شریف اجمیر میں کانگریس کے صدر راہل گاندھی کی طرف سے چادر پیش کرنے کے بعدجے پور لوٹتے وقت ہیلی پیڈ پر نامہ نگاروں سے کہا کہ پچھلے پانچ برسوں میں مسٹر مودی نے صرف جلے بازی کی ہے ،آخر ملک کے عوام جملے بازی کو کب تک برداشت کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی 56انچ کے سینے کے ساتھ اپوزیشن کوساتھ لے کر چلتے تو ملک کا نقشہ ہی دوسرا ہوتا۔انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی وزیراعظم بننے کے بعد ایسے کام کرتے کہ لوگ اگلے دس برسوں تک یہ بھول جاتے کہ ملک میں کوئی نیا وزیراعظم بھی بن سکتا ہے ۔اس وقت تو ملک میں مودی کی آندھی ہی نہیں بلکہ سونامی تھی لیکن آج حالات بالکل بدل چکے ہیں اور ملک کے عوام کانگریس کے ساتھ ہیں۔  انہوں نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ مودی کے اقتدار میں کالے دھن کا ایک بھی پیسہ واپس نہیں آیا ہے ۔ اس موقع پر راجستھان ریاستی کانگریس کے صدر اور نائب وزیراعلی سچن پائلٹ نے دعوی کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں کانگریس اچھے امیدواروں کے ساتھ لوک سبھا انتخابات کے میدان میں اترے گی اور بھائی اکثریت سے جیت حاصل کرے گی۔ مسٹر پائلٹ نے امیدواروں کے انتخاب کے سوال پر کہاکہ پارٹی کے سینئر لیڈر عام رائے بنانے میں مصروف کار ہیں ،ریاست کی زیادہ تر سیٹوں پر عام رائے بن چکی ہے لیکن ابھی دو میٹنگیں اور ہونی ہیں۔اس کے بعد آخری میٹنگ دہلی میں ہوگی،جس میں حتمی فیصلہ کیاجائے گا۔یواین آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا ریڈیو کشمیر کو خراجِ تحسین، 77 برس مکمل ہونے پر مبارکباد
تازہ ترین
جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائش فراہم کی جائے گی: شیو راج سنگھ چوہان
تازہ ترین
معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا
تازہ ترین
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری
تازہ ترین

Related

برصغیر

بہار میں ووٹر لسٹوں کی نظر ثانی کا معاملہ | الیکشن کمیشن مجاز لوگوں کی خط و کتابت پر غور کرے گا

July 2, 2025
برصغیر

مودی پانچ ممالک کے دورے پر روانہ | ترقی پذیر ممالک کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے

July 2, 2025
برصغیر

کووڈ ویکسین کا حرکت قلب سے کوئی لینا دینا نہیں | ایمزاور آئی سی ایم آرکی مشترکہ تحقیق منظرعام پر

July 2, 2025
برصغیر

ہماچل پردیش میں قدرت کا قہر | 11مقامات پر بادل پھٹنے سے تباہی منڈی میں 10لوگوں کی موت

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?