Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

یاسین ملک کی سرینگرجیل منتقلی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 14, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//بشری حقوق کے ریاستی کمیشن نے لبریشن فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک کی سرینگر جیل منتقلی سے متعلق سرکار کو مفصل رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی۔ مشترکہ مزاحمتی قیادت کے سینئر لیڈر محمد یاسین ملک کو22فروری کو پولیس نے حراست میں لیا،جس کے بعد کئی روز تک تھانہ کوٹھی باغ میں نظر بند رکھنے کے بعد7مارچ کو ان پر پی ایس ائے کا اطلاق کیا گیا اور جموں کے کورٹ بلوال جیل منتقل کیا گیا۔بشری حقوق کے ریاستی کمیشن  کے چیئرمین جسٹس(ر) بلال نازکی نے بدھ کو محکمہ داخلہ کے کمشنر سیکریٹری کے نام نوٹس جاری کرتے ہوئے فرنٹ چیئرمین سے متعلق مفصل رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی۔بشری حقوق کے ریاستی کمیشن کی طرف سے یہ نوٹس،انٹرنیشنل فورم فار جسٹس کے چیئرمین محمد احسن اونتو کی طرف سے کمیشن میں ایک عرضی زیر نمبر SHRC/56/Sgr/2019 محرر12مارچ2018 کے ردعمل میں اجرا کی گئی۔محمد احسن اونتو نے کمیشن سے درخواست کی ہے کہ وہ حکام کو ہدایت دیں کہ محمد یاسین ملک کو فوری طور پر سرینگر منتقل کیا جائے۔ عرضی میں کہا گیا ہے کہ محمد یاسین ملک کئی عارضوں میں مبتلا ہے،اور انہیں متواتر طور پر خصوصی معالجین سے طبی جانچ کی ضرورت پڑتی ہے۔ عرضی میں کہا گیا ہے’’حکام بھی محمد یاسین ملک کی صحت سے جڑے مسائل سے با خبر ہیں ،اس کے باوجود انہیں سینٹرل جیل جموں منتقل کیا گیا،جہاں رپورٹوں کے مطابق انہیں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے اور جیل ساتھیوں سے انہیں بات کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے‘‘۔ انٹرنیشنل فورم فار جسٹس کی طرف سے کمیشن میں دائر کی گئی عرضی میں کہا گیا کہ محبوس محمد یاسین ملک ایک معروف سیاسی کارکن ہے اور اپنے لوگوں کی ترجمانی پرامن طریقے سے کرنے کے علاوہ جموں کشمیر کا مسئلہ خوشگوار طریقے سے حل کرنے کیلئے کام کر رہے ہیں۔ عرض گزار نے کہا ہے’’حکام نے انہیں(ملک) کو صرف جموں کشمیر کے لوگوں کی صدا کو ختم کرنے کیلئے گرفتار کیااور حکام نے اپنے ہی آئین کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے‘‘۔ عرضی میں محمد یاسین ملک کی حراست کے دوران ہی انکی رہائش گاہ پر این آئی ائے کی چھاپہ ماری کا ذکر بھی کیا گیاجبکہ بقول عرضی گزار چھاپے کے دوران این آئی کو انکی رہائش گاہ سے کوئی قابل اعتراض شے برآمد نہیں ہوئی۔ عرضی میں تحریر کیا گیا ہے کہ اس چھاپہ ماری کے خلاف لوگوں بالخصوص مائسمہ،لالچوک اور گائو کدل کے لوگوں نے اس پر احتجاج کیا۔ کمیشن میں پیش کی گئی درخواست میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ محمد یاسین ملک کو جھوٹے کیس میں پھنسایا گیااور بعد میں ان پر پی ایس ائے نافذ کیا گیا ہے۔ عرضی میں کہا گیا ہے کہ مقامی اور بین الاقوامی قوانین کے تحت کسی بھی قیدی کو اپنے گھر سے نزدیک جیل میں بند رکھنے کی تلقین کی گئی ہے تاہم عدالت عظمیٰ کے رہنما خطوط کے برعکس محمد یاسین ملک کو سرینگر سے جموں منتقل کیا گیاجو کہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?