Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کیا مودی کوغلطی محسوس ہوئی:راہل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 16, 2019 10:08 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی// کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ایک ٹویٹ پر آج انہیں گھیرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے کہ انہیں جرم کا احساس ہو رہا ہے ۔مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا’’مسٹر مودی آپ کا ٹوئٹ دفاعی ہے ۔ آج آپ کو تھوڑا سا جرم محسوس ہور ہے ؟‘‘۔کانگریس کے صدر نے اپنے ٹویٹس کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں مسٹر مودی کے ساتھ کئی اہم کاروباریوں اور بینک سے قرض لیکر ملک چھوڑنے والے لوگوں کی تصویر لگائی گئی ہے ۔ اس کے ساتھ مسٹر مودی کے ٹویٹس ‘میں بھی چوکیدار’ جملہ بھی دکھایا گیا ہے ۔اس سے پہلے کانگریس کے میڈیا انچارج رندیپ سنگھ سرجے والا نے ٹویٹ پر کہا، ’’10 لاکھ کے سوٹ پہن کر ٹھاٹ باٹھ’ بینک کرنے والا ، بینک بھگوڑوں مودی میھول-مالیا کا ساتھ نبھانے والا، سرکاری خزانہ سے اپنی تشہیر پر 5،200 کروڑ روپے لٹانے والا ، عوام کے پیسے سے 84 غیر ملکی دوروں میں سیر سپاٹے پر 2،010 کروڑ روپے اڑانے والا، رافیل میں 30،000 کروڑ روپے کی چوری کرانے والا ایک ہی چوکیدار چور ہے ‘‘۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس کے ‘‘چوکیدار چور ہے ’’ کے نعرے کے جواب میں کہا ہے کہ بدعنوانی، گندگی اور سماجی برائیوں سے لڑنے والا ہر شخص چوکیدار ہے ۔ مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا’’آپ کا چوکیدار مضبوطی سے کھڑا ہے اور ملک کی خدمت کر رہا ہے لیکن، میں اکیلے نہیں ہوں۔ ہر شخص جو بدعنوانی، گندگی اور سماجی برائیوں سے لڑرہا ہے ، چوکیدار ہے ۔ ہندوستان کی ترقی کے لئے محنت کرنے والا ہر شخص چوکیدار ہے ۔ ہر ہندوستانی آج کہہ رہا ہے – میں بھی چوکیدار ‘‘۔یو این آئی 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن ،سات دہائیوں سے زائد عرصے میں جو کچھ کھویا وہ راتوں رات واپس نہیں آ سکتا: سید محمد الطاف بخاری
تازہ ترین
جہامہ بارہمولہ میں 13سالہ کمسن دریائے جہلم میں ڈوب گیا،بازیابی کیلئے بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین

Related

برصغیر

تتکال ٹکٹ نظام میں تبدیلی آدھار کوآئی آر سی ٹی سی سے لنک کرانا ہوگا

June 30, 2025
برصغیر

تمام جانداراہمیت کے حامل: مرمو | انسانوں کا جنگلات اور جنگلی حیات کے ساتھ بقائے باہمی کا رشتہ

June 30, 2025
برصغیر

مانسون کی آ مد سے افراتفری | ملک کی کئی ریاستوں میں سیلاب کا خطرہ :محکمہ موسمیات

June 30, 2025
برصغیر

اسٹیل ابھرتے ہوئے ہندوستان کی بنیاد: مودی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?