Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

یو پی میں چناوی اتحاد : کانگریس نے سات سیٹیں چھوڑدیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 17, 2019 9:31 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
لکھنؤ// اترپردیش میں اپنی جڑیں مضبوط کرنے کی تدابیر میں محو کانگریس نے ایس پی ۔بی ایس پی ۔ آر ایل ڈی اتحاد کے لئے سات سیٹیں چھوڑنے کا اعلان کیا ہے ۔ پارٹی کے ریاستی صدر راج ببر نے اتوار کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ‘‘ ایس پی ۔ بی ایس پی۔ آر ایل ڈی اتحاد نے کانگریس کا احترام کرتے ہوئے امیٹھی اور رائے بریلی پارلیمانی نششتوں پر اپنے امیدوار نہ کھڑا کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ دوستی کی اسی کڑی کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے کانگریس نے بھی اتحاد کے لئے ریاست کی سات سیٹوں پر اپنے امیدوار نہ اتارنے فیصلہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایس پی گارجین ملائم سنگھ یادو کے علاوہ ڈمپل یادو، اکشے یادو کے احترام میں کانگریس نے بالترتیب مین پوری، قنوج اور فیروزآباد میں اپنا امیدوار کھڑا نہیں کرے گی۔ اس کے علاوہ بی ایس پی سپریمو مایاوتی جس سیٹ سے انتخاب لڑیں گی وہاں کانگریس کا امیدوار میدان میں نہیں ہوگاْ ساتھ ہی آر ایل ڈی سربراہ اجیت سنگھ اور نائب صدر جینت چودھری بھی جس سیٹ سے انتخاب لڑیں گے ان پارلیمانی حلقوں پر کانگریس کے امیدوارمیدان میں نہیں ہوں گے ۔ جبکہ ایک دیگر سیٹ کے بارے میں جلد ہی اعلان کیا جائے گا۔ مسٹر شیوپال سنگھ یادو کی پرگتی شیل سماجوادی پارٹی(لوہیا) سے کسی قسم کے اتحاد نہ کرنے کے سوال کے جواب میں راج ببر کا کہنا تھا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کو مرکزی اقتدار سے دور کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ اس حکمت عملی کے تحت زمینی لیڈروں کو ساتھ لیا جائے گا اور ایسے کسی بھی پارٹی یا لیڈر کے ساتھ کانگریس ہر گز نہیں دے گے گی جس سے جانے یا انجانے میں بی جے پی کو فائدہ پہنچ رہا ہو۔ انہوں نے کہا کہ اترپردیش میں کانگریس جن ادھیکار پارٹی کے ساتھ سات سیٹوں پر اتحاد کرے گی۔ اس کے تحت پانچ سیٹوں پر جن ادھیکار پارٹی اپنے نشان پر امیدوار میدان میں اتارے گی جبکہ اس کے دو امیدوار کانگریس کے نشان پر الیکشن میں حصہ لیں گے ۔ جن ادھیکار پارٹی کے جنرل سکریٹری آئی پی کشوہا کی موجودگی میں مسٹر راج ببر نے کہا کہ جھانسی، چندولی، ایٹہ، بستی اور ایک دیگر سیٹ پر جن ادھیکار پارٹی کے امیدوار قسمت آزمائیں گے جبکہ غازی پور اور ایک دیگر سیٹ پر اس کے امیدوار کانگریس کے نشان پر میدان میں اتریں گے ۔ مسٹر راج ببر نے کہا کہ اس سے پہلے کانگریس نے اصلی اپنا دل کے ساتھ دو سیٹوں پر اتحاد کیا ہے ، گونڈہ اور پیلی بھیت میں کانگریس کی حمایت سے اپنا دل کے امیدوار قسمت آزمائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ مہان دل نے لوک سبھا انتخابات میں سیٹوں کا مطالبہ نہیں کیا ہے ۔ ان کی دلچسپی اسمبلی انتخابات میں ہے ۔ لوک سبھا انتخابات میں مہان دل کانگریس امیدواروں کو اپنا پورا حمایت دے گی جبکہ اسمبلی انتخابات کے وقت ان کی سیٹوں کے مطالبے کو کانگریس پورا کرے گی۔ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کی گنگا یاترا کے حوالے سے راج ببر نے کہا کہ اس آبی سفر کے لئے سیکورٹی کلیئرنس مل چکا ہے ۔ دیگر کچھ روکاوٹوں کو جلد ہی دور کرلیا جائے گا۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?