Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

این سی کی صوبہ جموں کیلئے انتخابی مہم پینلوں کی تشکیل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 24, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
جموں //نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر دیویندر سنگھ رانا نے ہفتہ کے روز جموں صوبہ کے اودہم پور ۔کٹھوعہ اور جموں ۔پونچھ لوک سبھا حلقوں کیلئے انتخابی مہم کمیٹیوں کے علاوہ مہم کارڈی نیشن کمیٹیوں کی تشکیل دی۔ پارٹی کی جانب سے اجرا پریس بیان کے مطابق سابقہ وزیر و پارٹی کے ریاستی سیکرٹری سرجیت سنگھ سلاتھیہ 5۔ اودہمپور۔کٹھوعہ پارلیمانی حلقہ کی مہم کمیٹی کے سربراہ ہونگے جبکہ سینئر لیڈر و سابقہ وزیر اجے سدھوترہ 6۔ جموں ۔پونچھ پارلیمانی حلقہ کی مہم کمیٹی کے سربراہ ہونگے ۔حلقہ کے لئے مہم کارڈی نیشن کمیٹی کے سربراہ پارٹی کے ریاستی سیکرٹری رتن لعل گپتا کریں گے۔مہم کمیٹیاں اودہمپور ۔کٹھوعہ اور جموں ۔پونچھ پارلیمانی حلقہ کے دو کانگریسی امید واروں بالترتیب وکرما دتیہ سنگھ اور رمن بھلہ کے ساتھ رابطہ بنائے رکھیں گی۔  5۔ اودہمپور۔کٹھوعہ پارلیمانی حلقہ کی 36 رکنی مہم کمیٹی کے سربراہ سرجیت سنگھ سلاتھیہ ہونگے جبکہ کمیٹی میںخالد نجیب سہر وردی، سجاد احمد کچلو، شیخ عبدالرحمان ، ٹھاکور کشمیرا سنگھ ، برج موہن شرما ،عبدالغنی ملک، جگجیون لعل، اقبال بٹ، عبدالواحد شان ، ڈاکٹر چمن لعل بھگت، سجاد شاہین ،اجیت کمار شرما ، تنویر کچلو، رومی کھجوریہ، دھیان چند، ساگر چند، شمشاد شان ، ریم ساگر عزیز ، کے کے بخشی، دھرم پال کنڈل، بھارتی شرما ، قاسم دین بینیا، پیارے لعل شرما ،پشپا ڈوگرہ،راج کپور، ظفر اللہ راتھر ، ریاض بھدرواہی، سعید اصغر علی، محبوب اقبال، چودھری سلام دین ، وجے لوچن، نیلم شرما ، اشفاق چودھری ،کیسر پروین بھٹی اور عبدالغنی تیلی بطور ممبران شامل ہونگے۔ 6۔ جموں ۔پونچھ پارلیمانی حلقہ کی 54 رکنی مہم کمیٹی کی قیادت اجے کمار سدھوترہ کریں گے ،جبکہ کمیٹی میں سرجیت سنگھ سلاتھیہ ،ایس ہربنس سنگھ ،مرزا عبدالرشید، بابو رام پال، سعید مشتاق احمد بُخاری، ٹھاکر رچھپال سنگھ، اعجاز جان ، جاوید رانا ، ڈاکٹر کمل اروڑہ، ایس ترلوچن سنگھ وزیر، حاجی محمد حسین ، ماسٹر نور حسین ، وجے بقایا، بملا لتھرا، وجے لکشمی دتہ، دپیندر کور، اخلاق خان ، جگل مہاجن ، گوردیپ سنگھ ساسن ، ایس ایس بنٹی، ستونت کور ڈوگرہ، قاضی محمد سعید بیگ، باغ حسین راٹھور، ولی داد، اسرار خان ، شفایت خان ، وپن لعل شرما ، بھوشن اُپل، چودھری لیاقت علی ،سوم ناتھ کھجوریہ، چودھری ہارون ، دھرم ویر سنگھ جموال،بی آر کنڈل،ڈاکٹر گگن بھگت، سورن لتا، مہندر گپتا، مظفر اقبال خان ،محمد اسلم خان ، چودھری نذیر حسین ، ہاشم دین قریشی، ممتاز بازار، پریم عنایت بُخاری، حمید رانا ، دلشاد ملک، ریتہ گپتا، مہندر سنگھ ،ڈاکٹر غفور، نریش بٹو، عبدالغنی تیلی، وجے لوچن ، دلجیت سنگھ اور نار سنگھ بطور ممبران شامل ہیں۔4 رکنی مہم کارڈی نیشن کمیٹی  جموں ۔پونچھ  اور اودہمپور ۔کٹھوعہ پارلیمانی حلقوں کی قیادت ریاستی سیکر ٹری رتن لعل گپتا کریں گے اور اس میں شیخ بشیر احمد، انیل دھر اور پردیپ بالی بطور ممبران شامل ہونگے۔پارٹی بیان کے مطابق پارلیمانی انتخابات میں تمام ضلع و بلاک سطح کی نیشنل کانفرنس کمیٹیاں بطور الیکشن کمیٹیاں کا کام انجام دیں گے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دشمن کی گولیوں کا سامنا کرنے والے ’’پونچھ ‘‘کو وزیر اعظم مودی بھول گئے: طارق حمید قرہ
پیر پنچال
ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا
برصغیر
پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ
برصغیر
سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع
تازہ ترین

Related

جموں

پہلگام میں جو کچھ ہوا، وہ دہشت گرد ریاست پاکستان کی جانب سے جنگ کا اعلان تھا | پہلگام کا بدلہ لیکر پاکستان کو سبق سکھایا صاحب بندگی آشرم مشریوالہ میں شیلٹر اینڈ لاجمنٹ سینٹر دورہ کے دوران ایل جی کا اظہار خیال

May 13, 2025
جموں

گولہ باری میں زخمی بی ایس ایف اہلکار دم توڑبیٹھا

May 12, 2025
جموں

جموں صوبے میں پاکستانی گولہ باری | اے ڈی سی، جے سی او اور بی ایس ایف افسرسمیت 6ہلاک | لواحقین کیلئے10لاکھ روپے ایکس گریشیا کا اعلان

May 11, 2025
جموں

جموں اور اسکے نواحی علاقوں میں ہفتہ کی صبح سماعت شکن دھماکے اور سائرن جموں شہر دھماکوں سے لرز اٹھا

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?