Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

ڈگری کالج چھاترومیں سویپ کے تحت مباحثہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 26, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کشتواڑ//سویپ پروگرام کے تحت انتخابی عمل میں زیادہ سے زیادہ ووٹروں کی شمولیت یقینی بنانے کے مقصدسے گورنمنٹ ڈگری کالج چھاترومیں سمپوزیم کاانعقاد کیاگیا۔اس دوران پروگرام کی صدارت کالج کے پرنسپل ڈاکٹرعاشق حسین کررہے تھے۔اس دوران پروگرام کاآغازکالج کے سویپ نوڈل افسر پروفیسراجیت کمارکے استقبالیہ خطاب سے ہواجس میں سویپ پروگرام کے اغراض ومقاصدکے بارے میں شرکاکوجانکاری دی گئی۔سمپوزیم کے دوران طلباء نے سویپ کے تحت انتخابی عمل کی اہمیت کواُجاگرکیا۔اس موقعہ پرپروفیسرچیرنگ دورجے ،ڈاکٹر بشیراحمد اورپروفیسرپروین بانوجری ممبران تھے۔جری ممبران نے عمرملک ،شبنم آرا اوراجیت کمارکوبالترتیب اول ،دوم اورسوم قراردیا۔بلال احمدکوشاندارکارکردگی کیلئے خصوصی انعام اورکیلاش کوتوصیفی انعام دیاگیا۔اس کے علاوہ  ڈاکٹرارشدعزیزنے جمہوری نظام میں ووٹ کے استعمال کی اہمیت کوبیان کیا۔اس دوران مقررین نے  طلباء پرزوردیاکہ وہ اپنے رشتہ داروں اورافرادخانہ کوووٹ کی اہمیت کے بارے میں بتائیں اورجمہوریت کی مضبوطی میں اپنارول نبھائیں۔ انہوں نے کہاکہ سماج کے ہرشہری کافرض بنتاہے کہ وہ جمہوری نظام کی مضبوطی میں اپناکردار اداکرے ۔انہوں نے کہاکہ ہندوستان دُنیاکاسب سے بڑاجمہوری ملک ہے ۔یہاں پر عوام ووٹ کااستعمال کرکے اپنی پسندکی حکومت کومنتخب کرتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ جمہوریت عوام کواپنی پسندکے نمائندے چننے کااختیاردیتی ہے  ۔انہوں نے کہاکہ ہرشخص کوچاہیئے کہ وہ جمہوریت کوفروغ دینے کیلئے اپنے ووٹ کا استعمال کرے۔ڈاکٹرعاشق حسین نے اپنے صدارت خطاب میں سویپ کی اصطلاح کے بارے میں وضاحت کی اورشرکاپرزوردیاکہ وہ لوگوں کوووٹ کے استعمال کیلئے مائل کریں۔اس موقعہ پر طلباء کے علاوہ پروفیسرمنجیت سنگھ،پروفیسررندیپ کماراورڈاکٹرسنجے کماربھی موجودتھے۔اس دوران بلال احمد ،کالج کے سویپ امبیسڈنے نظامت کے فرائض انجام دیئے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں
سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی
خطہ چناب

Related

خطہ چناب

۔11برس قبل منہدم ہو ا ’اندھ سم پل‘ دوبارہ تعمیر نہ ہو سکا، آمد ورفت متاثر ملحقہ علاقہ جات آبادی پریشانیوں سے دوچار ، ندی پیدل عبور کرنے پر مجبور

July 7, 2025
خطہ چناب

خطہ چناب میں ہلکی بارش نے گرمی کی شدت سے راحت دلائی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور عام ٹریفک کی روانی بغیر کسی خلل کے جاری

July 7, 2025
خطہ چناب

رام بن میں 5گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں ۔36یاتری زخمی

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?