Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

کولگام میں جاں بحق جنگجو کے مکان کی توڑپھوڑ ،2بھائی گرفتار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 21, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کولگام//جنوبی کشمیر کے واری پورہ دمحال کولگام میںفورسز نے جاں بحق ہوئے جنگجو کے گھر پرشبانہ چھاپے کے دوران اس کے 2 بھائیوں کو گرفتارکر کے رہائشی مکان کی توڑ پھوڑ کی اور مکینوںکا زدکوب کیا۔واقعہ کے خلاف مقامی لوگوں نے احتجاج کر کے گورنر سے انصاف کی اپیل کی ہے۔واری پورہ دمحال کولگام علاقے میںفورسز نے جمعہ کی شب10بجے سابق جنگجو عامر احمدتاترے ولد محمد رمضان تانترے کے گھر چھاپہ مارکر گھر موجود ان کے2بھائیوں اعجاز احمد اورمدثر احمد تانترے کواپنے ساتھ لیا۔ افراد خانہ نے میڈیا کو بتایا کہ فورسز نے گھر میں داخل ہونے کے ساتھ ہی مکان کی توڑ پھوڑ کرنے کے علاوہ مکینوں کی زبردست مارپیٹ کی۔اہلکاروں نے گھریلو سامان تہس نہس کیا اور بستر وغیرہ جلا ڈالا۔افراد خانہ نے بتایا کہ فورسز نے اندھا دھند شلنگ کی اور کچھ گولیاں ہوا میں فائر کئے ۔ گرفتار نوجوانوں کے والد نے بتایا کہ ہمارا بیٹا جنگجو تھا جو گزشتہ سال جاں بحق ہوا ہ۔ اب فورسز ہمیں غیر ضروری تنگ کرتے ہیں جس کے نتیجے میں ہم علاقے سے ترک سکونت کرنے پر مجبور ہوئے ہیں ۔سابق جنگجو کی بہن نے بتایا عامر صرف18سال عمر کاتھا جب اسے فورسز نے اسی طرح تنگ طلب کرکے سکول جانے سے روکا تھا اور ایک دن وہ تنگ آنے کے بعد جنگجوئوں کے صف میں شامل ہوا جو کچھ ماہ تک سرگرم رہنے کے بعد جاں بحق ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم نے اس حوالے سے تمام سیاسی پارٹیوں کے لیڈران سے بھی بات کی تاہم کسی نے ہماری ایک نہ سنی ہے اور نا ہی کسی نے مدد کی۔ افراد خانہ کا کہنا تھا فورسز اہلکاروں نے90کی طرز پر گھر میں موجود بسترے کو جلانے کے علاوہ تمام غذائی اجناس کو ناقابل استعمال بنا دیا ۔اس دوران مقامی بستی بشمول گرفتار شدہ نوجوانوں کے رشتہ داروں نے واقعے کے خلاف احتجاج کر کے گور نر انتظامیہ سے فوری مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے ان کے بے قصور بچوں کی رہائی کا فوری مطالبہ کیا۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گرمی کی تپش، آبی گذرگاہیںاور ہماری غفلت! | نوجوان وکمسن بچےاپنی جان گنوا رہے ہیں لمحہ فکریہ
کالم
خصوصی پوزیشن:ایک آئینی خواب کا دُھندلاسفر! | پکچر ابھی باقی ہے ،تھیٹر کا پردہ گرنے نہ پائے جرسِ ہمالہ
کالم
تعلیم ضروری ،سکول کھولنے کا خیرمقدم | بچوں کی سلامتی پر سمجھوتہ بھی تاہم قبول نہیں
اداریہ
اسرائیلی حملے جاری | مزید19فلسطینی جاں بحق
بین الاقوامی

Related

صفحہ اول

ریکارڈ توڑ گرمی کا زور ٹوٹا طویل خشکی کے بعد وادی بھر میں تیز بارشیں، شہر پانی پانی

July 7, 2025
صفحہ اول

متاثرین اور حامیوں کیلئے ایک ہی پیمانہ نہیں ملی ٹینٹوں کیخلاف پابندیاں لگائی جائیں:پی ایم مودی

July 7, 2025
صفحہ اول

پہلگام حملہ ۔ 2ملزمین کی مزید10دن کی ریمانڈ

July 7, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?