جموں // کیمبرج انٹرنیشنل سکول نے 2019-20 نہایت ہی جوش و خروش سے منائی گئی۔تقریب کا آغاز ایک لیڈر کے صفعات کی شکل میں ایک خوبصورت گانا پیش کرکے کیا گیا۔ چیئر مین انجینئر ودھی سنگھ ،منیجنگ ڈائریکٹر انجینئر رینو بنگرو، اور پرنسپل ارون کمار شرما نے ہیڈ گرل لوینیا پنڈت، ہیڈ بائے رشت پنڈت،سپورٹس کیپٹن (بائز) سدھارتھ شرما ،وائس کیپٹن سپورٹس (بائز ) ارجن سنگھ ، ،سپورٹس کیپٹن (گرلز) سندھیا پنڈت،وائس کیپٹن سپورٹس (گرلز ) سمرن پنڈت ،CEDAR ہاوس کیپٹن ساکھشی چودھری ،CEDAR ہاوس وائس کیپٹن گریما بھٹ ، MAPLEہاﺅ سکیپٹن مینک شرما ، MAPLE وائس کیپٹن سکھشم شرما ، OAK ہاﺅس کیپٹن راجل بھگت، OAK ہاﺅس وائس کیپٹن اکھشتا شرما اور PINE ہاوس کیپٹن فرید خان اور PINE ہاﺅس وائس کیپٹن کش شرما کو آفس کے بیج لگائے۔بعدازاں، پرنسپل اے کے شرما نے طلاب کو حلف دلائی ۔حلف کے ذریعہ سے نو منتخبہ سکول کونسل کے ممبران کو ذمہ داری کا احساس دلایا گیا ۔تقریب کے اختتام پر منیجنگ ڈائریکٹر رینو بنگرو نے نو منتخبہ سکولکونلس ممبران کو مبارک باد پیش کی اور انہیں اپنی ذمہ واریاں ہر شعبہ میں مثبت نتائج سے نبھانے کی حوصلہ افزائی کی۔