Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سنٹرل یونیورسٹی کشمیر کے اہتمام سے محفل حسن نعت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 1, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
گاندربل //سنٹرل یونیورسٹی کشمیر کے شعبہ اردو کے زیراہتمام مقابلہ حسن ِ نعت کا انعقادکیا گیا۔اس موقع پر سینٹرل یونیورسٹی کشمیر کے وائس چانسلر پروفیسر معراج الدین میر،رجسٹرار پروفیسر فیاض احمد نِکا، ڈائریکٹر سائنس اینڈ آرٹس کیمپس پروفیسر محمد افضل زرگر مہمان ذی وقار کے طور پر محفل میں موجود تھے جبکہ پروفیسر ناصر مرزا،ڈاکٹر جوہر قدوسی اور غلام حسن غمگین نے جج کے فرائض انجام دیئے۔سابق وزیر جنگلات میاں الطاف احمد نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے محفل میں شرکت کی۔اس پر وقار محفل میں یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کے علاوہ شعبہ اردو اور انگریزی کے ریسرچ اسکالروں اور مختلف کالجوں سے مدعو کئے گئے نعت خوانوں نے مقابلے میں حصہ لیا۔ نعتیہ مقابلے میں پہلی پوزیشن شعبہ زالوجی کی طالبہ شگفتہ پروین،دوسری پوزیشن شعبہ بائیو ٹیکنالوی کی طاہرہ نذیراور تیسری پوزیشن شعبہ اکنامکس کے لطیف حسین نے حاصل کی۔انہیں نقدانعامات کے علاوہ اسناد سے نوازا گیا۔ وائس چانسلر پروفیسر معراج الدین میر نے اس موقعہ پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماہ رمضان المبارک کے مہینے میں ایسی نشست کا انعقاد کرنا قابل تعریف ہے ۔مہمان خصوصی میاں الطاف احمد نے کہا کہ اسلام کی راہ پر چلنے سے انسان ہر طرح کی برائیوں سے دور رہنے کے ساتھ ساتھ دنیاوی اور آخرت کی زندگی سنوار جاتی ہے۔رجسٹرار پروفیسر فیاض احمد نِکا اور ڈائریکٹر سائنس اینڈ آرٹس کیمپس پروفیسر محمد افضل زرگرنے بھی اپنے خیالات کا اظہارکیا۔محفل کے آخر پر ڈاکٹر نصرت جبین نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔محفل میں پروفیسر جوہر قدوسی کی ’’جہان حمدو نعت‘‘ کی  رسم رونمائی بھی انجام دی گئی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

تازہ ترینکشمیر

کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ

July 5, 2025
کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?