Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

گورنمنٹ وومن کالج کٹھوعہ میںتقسیم انعامات و سالانہ د ن منایا گیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 3, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
  کٹھوعہ// گورنمنت ڈگری کالج وومن کٹھوعہ نے اپنا سالانہ دن و تقسیم انعامات کی تقریب بڑی دھوم دھام سے منائی۔ اس موقعہ پر کالج کے پرنسپل  اُسا رام شرما بطور مہمان خصوصی اور سابقہ پرنسپل ڈاکٹر کلوندر کور مہمان ذی وقار کی حیثیت سے موجود تھے اس موقعہپر کالج انتظامیہ کی جانب سے تیار شدہ سالانہ خبر نامہ جاری کیا گیا جس میں سال بھر کی تعلیمی و غیر تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کیاگیا ۔ کالج کے شعبہ اُردو کے صدر ڈاکٹر یش پال شرما کی ترتیب دی ہوئی کتاب بعنوان ، کرشن چندر کی افسانہ نگار کی اہمیت و افادیت کا بھی اجراء کیاگیا۔ جوکہ 23مارچ2019 کو ایک روز قومی سیمنیار کے موقعہ پر پڑھے گئے مقالات پر مبنی ہے جس میںریاست و بیرون ریاست سے اساتذہ و اسکالر نے شرکت فرمائی تھی اور تقریباً ایک درجن سے زیادہ مضامین پر مبنی کتاب کرشن چندر کی شخصیت ، زندگی اور خاص کر افسانہ نگاری کی اہمیت و افادیت کو واضح کرتی ہے اس کتاب میں پروفیسر اسد اللہ ، ڈاکٹر مشتاق احمد وانی، ڈاکٹر محمد عاظم ، ڈاکٹر محمد مقیم ، ڈاکٹر کرن ،ڈاکٹر عرفان ، غلام نبی  کے علاوہ ڈاکٹر مشتیاق عالم قادی صاحب کا صدارتی خطبہ و ڈاکٹر عبدالرشد بھی شامل ہے پروفیسر شہاب عنایت ملک نے اِس کتاب پر تحریر دیا ہے۔ ڈاکٹر یش پال شرما نے اس کتا بک ونہایت ہی خوبصورتی سے قلم بند کیاہے۔ یہ سیمنار قومی کونسل برائے فروغاُردو کے مالی سے منعقد کیاگیا تھا۔ اس موقعہ پرپرنسپل و مہمان خصوصی نے سالانہ رپورٹ پیش کی اور ڈاکٹر یش پال شرما کو مبارک باد پیش کی اِس کے علاوہ اُنہوں ے سال بھر کی اکیڈمک و نان اکیڈمک کارکردگی کا اظہار کیا۔ طالبات نے اس موقعہ پرثقافتی و تہذیبی پروگرام پیش کیا۔ کٹھوعہ شہر کی علمی و ادب نواز شخصیات کے علاوہ معزز شہری حضرات نے شرکت فرمائی اور کالج کی کارکردی کو سراہا ان میں پروفیسر رام کرشن شرما پروفیسر رام مورتی شرما ، پروفیسر دھیان سنگھ ، پروفیسر سروپ چندر ،پروفیرو تیتر سنگھ، پروفیسر اے کے ملہوترہ، پروفیسر جنک سنگھ کے ساتھ ساتھ ہیرا نگر کالج کے پرنپسل پروفیسر تلک راج شرما پروفیسر آر ایس جموال ، پرنسپل ڈگری کالج بسوہلی ، پروفیسر جگل کشور شرما پرنسپل بلاور کالج کا خاص طور پر شریک ہرے ۔ ڈاکٹر یش پال شرما نے مہمانوں کا استقبال کیا او رڈاکٹر گوتم سنگھ نے شکریہ ادا کیا۔  ہونہار طالبات کو انعامات و ٹرافی وغیرہ سے نوازہ گیا ۔ڈاکٹر کلوندر کور نے بھی اپنے تجربات و حاظرین کے ساتھ ساتھ خاسی تعداد میںطالبات ، کالج کے فیکلٹی ممبران کے علاوہ دیگر کالجوں کے اساتذہ صاحبان پروگرام میں موجود رہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع
برصغیر
کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس
تازہ ترین
بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا
برصغیر

Related

جموں

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا

July 8, 2025
جموں

سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت

July 8, 2025
جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?