Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

اہل وادی کو جھلسادینے والی گرمی سے راحت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 6, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر //جمعہ کی شام کو وادی بھر میں لوگوں کو تپتی دھوپ سے اُس وقت کچھ حد تک راحت نصیب ہوئی جب وادی بھر میں تیزہوائیں چلنے کے بعد بارش کا سلسلہ شروع ہوا ۔پچھلے چند روز سے لوگوں کو جھلسادینے والی گرمی نے گھروں میں ہی محصور کر رکھا تھا ۔جمعہ کی شام کو گرمی کی شدت میں کمی واقع ہونے کے باعث لوگوں نے راحت کی سانس لی۔ جمعہ کو دن میں گری کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے شہر سرینگر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔اسی طرح جمعہ کو قاضی گنڈ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30ڈگر ی سینٹی گریڈ ، پہلگام میں  26.4ڈگری ، کپوارہ ضلع میں 33.3ڈگری اور کوکرناگ میں 29.3ڈگری سینٹی گریڈ درج کیا گیا  ۔ وادی کے مختلف علاقوں سے دوپہر تک سخت گرمی کے بعد آسمان پر بادل چھانے کے ساتھ ہی بارشوں کا سلسلہ شروع ہواجبکہ ساتھ میں تیز ہوائیں بھی چلنے لگیں۔ اس دوران کئی ایک جگہوں پر کچھ وقت تک بجلی بھی گل ہو گئی ۔تیز ہوائوں کی وجہ سے سڑکوں پر گردغبار کے بادل بھی اٹھنے لگے ۔اس دوران کئی مقامات بچے اور نوجوان بارش کا لطف اٹھا رہے تھے ۔وادی کے کپوارہ ، بارہمولہ ، سوپور ، اوڑی ، بانڈی پورہ ، گاندربل اور دیگر علاقوں میں بھی شام کے وقت وقفے وقفے سے بارشیں ہوئیں ۔سخت گرمی کی وجہ سے تاجروں کے مطابق دن کے اوقات کے دوران اکثر بازاروں میں بہت کم رش دیکھنے کو ملا ۔گرمی سے بچنے کیلئے اکثر لوگوں نے وادی کے سیاحتی مقامات میں بھی اپنا ڈھیرا جما رکھا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سونم لوٹس نے’ کشمیر عظمیٰ‘ کو بتایا کہ مون سون کے موسم میں اس طرح کی بارشوں کا امکان رہتا ہے اور یہ سلسلہ اگلے کچھ روز تک جاری رہ سکتا ہے ۔انہوں نے بتایا مون سون میں شام کے وقت بارشوں کا سلسلہ کا امکان زیادہ رہتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کپوارہ ، ہندوارہ اور بارہمولہ میں تیز باریں اور ہوائیں چلی ہیں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ پر یاتریوں کی بڑی تعداد میں آمد شروع
تازہ ترین
اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد:پولیس
تازہ ترین
ڈاکٹروں کا عالمی دن: منوج سنہا کی ڈاکٹروں کی بے لوث خدمت کو سلام
تازہ ترین

Related

کشمیر

۔8ہزار لوگوں کیلئے ایک ڈاکٹر جموں وکشمیر میں 5603ڈینٹل ڈاکٹر بیکار

June 30, 2025
کشمیر

گرمی کی شدید لہر جاری، سرینگر میں پارہ34.5ڈگری ۔1سے5اور6سے 8جولائی کو بارش اور تیز آندھی کا امکان

June 30, 2025
کشمیر

نوجوانوں کی بے روزگاری 17.4فیصد تک بڑھ گئی مجموعی شرح 6.7فیصد ، قومی اوسط 3.5فیصد سے تقریباًدوگنی

June 30, 2025
کشمیر

۔3غیر فعال سیاسی جماعتوں کو شوکاز نوٹس رجسٹرڈ جماعتوں کی فہرست سے خارج کرنے کا انتباہ

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?