Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

شاہراہ پر رام بن میں حادثہ | اوڑی کا ٹرک ڈرائیور لقمۂ اجل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 26, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بانہال+اوڑی // رامبن کے کرول علاقے میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات پیش آئے سڑک کے ایک عجیب حادثے میں اوڑی سے تعلق رکھنے والا ایک ٹرک ڈرائیور اس وقت لقمہ اجل بنا جب وہ کھڑے ٹرک کے اگلے پہیئے کے ساتھ کام کررہا کہ تھا کہ پیچھے سے آنے والے ایک اور ٹرک نے کھڑے ٹرک کو عقب سے ٹکر ماری جس کی وجہ سے ٹرک ڈرائیور سید جمیل جیلانی ساکنہ بسگرن ،  اوڑی اپنے ہی ٹرک کے ٹائر کے نیچے کچل کر موقع پر ہی لقمہ اجل بنا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ٹرک نمبر JK-05B/5697 کسی تیکنیکی خرابی کو دور کرنے کیلئے رامبن کے کرول پْل کے نزدیک کھڑا تھا اور ڈرائیور اس کی مرمت کررہا تھا کہ پیچھے آنے والے  ٹرک نمبر UP-11AT/8046 نے کھڑے ٹرک کو پیچھے سے ٹکر ماردی جس کی وجہ سے ڈرائیور سید جلیل جیلانی ساکنہ بسگرن اوڑی ضلع بارہمولہ اگلے ٹائر کے نیچے کچل کر موقع پر ہی لقمہ اجل بنا۔ پیچھے سے ٹکر مارنے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا اور پولیس اسے تلاش کررہی ہے۔ اپنے بیان میں رامبن پولیس نے مرنے والے کی شناخت کنڈکٹر فیاض احمد ساکنہ اوڑی کے طور کی تھی تاہم کشمیر عظمی کو اوڑی سے صحافی ظفر اقبال نے بتایا کہ مرنے والے کی شناخت اسکے گھر والوں کے حوالے سے سید جلیل جیلانی کے طور ہوئی ہے اور گھر والوں نے مہلوک کی لاش قانونی لوازمات کے بعد رامبن پولیس سے جمعرات کی دوپہر حاصل کی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی رہنما پرہ کے خلاف ”ایم سی سی“ کی خلاف ورزی کا مقدمہ مسترد
تازہ ترین
اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد
تازہ ترین
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ

July 4, 2025
کشمیر

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ

July 3, 2025
کشمیر

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?