Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

ناشری اور رامسو رام بن سیکٹر میں بھاری پتھر اور پسیاں گر آئیں، 3000گاڑیاں در ماندہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 14, 2020 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بانہال //جموں سرینگر شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت جمعہ کو دوسرے روز بھی معطل رہی۔ اس دوران قریب 3000گاڑیاں در ماندہ ہوکر رہ گئیں ہیں۔ رام بن اوربانہال سیکٹر میں کئی مقامات پر گر آئی پسیوں کو جمعہ کے روز فورلین شاہراہ کی تعمیراتی کمپنی ہٹا نہ سکی۔رامسو ، پنتھیال، ڈگڈول، بیٹری چشمہ اور ناشری کے درمیان ایک درجن کے قریب مقامات پر شاہراہ بند ہے اور CPPL نامی نئی تعمیراتی کمپنی کے پاس مشینری کی قلت کی وجہ سے شاہراہ کی بحالی ممکن نہ ہوسکی ۔جمعہ کو دن بھر سینکڑوں مسافروں نے دشوار گزار راستوں سے  ریلوے سٹیشن بانہال پہنچے کیلئے ناشری سے رامسو تک 30 سے 35 کلومیٹر کا سفر پیدل ہی طے کیا۔ کئی مسافروں نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ ناشری ٹنل اور رامسو کے درمیان ایک درجن سے زائد مقامات پر پسیاں اور پتھر گر آئے ہیں اور حال ہی میں ایچ سی سی کی شراکت دار بنی  CPPL نامی کمپنی کے پاس مشینری کی شدید قلت کی وجہ سے کئی پسیوں کو صاف کرنے کا کام جمعہ شام تک شروع ہی نہیں کیا جاسکا تھا۔البتہ رامسو کی ہڈی کو جمعہ کی شام پانچ بجے یکطرفہ طور بحال کیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ جمعہ کی صبح سے ہی موسم ٹھیک تھا لیکن رامسو اور رام بن کے درمیان شاہراہِ مسلسل بند ہے۔ اس سلسلے ایس ایچ او رامسو جاوید اقبال نے بتایا کہ جمعرات  سے ہی پولیس کی نفری ان مقاماتِ پر تعینات کی گئی جہاں پتھروں اور پسیوں کے گرنے کی وجہ سے انسانی جانوں کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ شام دیر گئے تازہ بارشوں کا سلسلہ پھر شروع ہوا  ، جس سے سنیچر کو بھی گاڑیوں کی آمد و رفت بحال کرنے میں دشواریاں پیش آسکتی ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

خطہ چناب

۔11برس قبل منہدم ہو ا ’اندھ سم پل‘ دوبارہ تعمیر نہ ہو سکا، آمد ورفت متاثر ملحقہ علاقہ جات آبادی پریشانیوں سے دوچار ، ندی پیدل عبور کرنے پر مجبور

July 7, 2025
خطہ چناب

خطہ چناب میں ہلکی بارش نے گرمی کی شدت سے راحت دلائی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور عام ٹریفک کی روانی بغیر کسی خلل کے جاری

July 7, 2025
خطہ چناب

رام بن میں 5گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں ۔36یاتری زخمی

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?