Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

شاہراہ دو روز بعد بحال،درماندہ گاڑیوں کو نکالا گیا | پیر پنچال کے آر پار بارشیں اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری، آج سے موسم میں بہتری متوقع

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 19, 2020 1:22 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر+بانہال //جموں سرینگر شاہراہ دوسرے روز بھی سہ پہر چار بجے تک پسیاں اور پتھر گرنے کی وجہ سے بند رہی۔تاہم بعد میں شاہراہ کو قابل آمد و رفت بنایا گیا۔ ادھرمحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے عین مطابق  پیر پنچال کے آر پار سنیچر کو موسلا دار بارشیں اور بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری ہوئی۔محکمہ موسمیات نے آج دوپہرسے موسم میں تبدیلی آنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ شاہراہ پر گر آئی پسیوں اور پتھروں کو صاف کرکے شاہراہ کو ہفتے کی سہ پہر چار بجے کھول دیا گیا اور درماندہ 400کے قریب مال بردار ٹرکوں کو جموں کی طرف جانے کی اجازت دی گئی ۔ شاہراہ جمعہ کی علی الصبح کیفٹیریا موڑ رام بن کے مقام  پرپتھروں کے گرنے کے مسلسل سلسلے کی وجہ سے بند تھی جبکہ تازہ بارشوں کے بعد سڑک پر پتھروں کے گرنے کا سلسلہ رام بن بانہال سیکٹر کے دوسرے مقامات پر بھی رہا۔ پنتھیال ، رامسو اور رام بن کے کیفٹیریا موڑ علاقے میں شاہراہ کو چار بجے کے قریب کھول دیا گیا۔اور درماندہ ٹرکوں کو جموں کی طرف جانے کی اجازت دی گئی۔ ڈی ایس پی ٹریفک رام بن اجے آنند نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ  درماندہ ٹرکوں کو نکالنے کے بعد ادہمپور سے ضروری سامان سے لدھی گاڑیوں کو وادی کشمیر کی طرف آنے کی اجازت دی جائے گی اور اتوار کو ضروری چیزوں سے لدھی گاڑیوں اور ایندھن کے ٹینکروں کو وادی کشمیر کی طرف آنے کی اجازت دی جائے گی۔ادھرپسیاں اور پتھر گر آنے کے نتیجے میں کپوڑہ  کے سرحدی علاقوں کی سڑکوں کو احتیاطی طور پر گاڑیوں کی آمد ورفت کیلئے بند کر دیا جبکہ زوجیلہ ،پیر کی گلی، سنتھن ٹاپ ، بانڈی پورہ گریز شاہراہ پر تازہ برف باری اور بارشیں ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ شہر سرینگر میں دن بھر رک رک کر بارشیں ہوتی رہیںجبکہ باقی اضلاع میں بھی صورتحال جوں کی توں تھی۔ کنگن سے غلام نبی رینہ کے مطابق سرینگر زوجیلہ شاہراہ پانچویں روز بھی گاڑیوں کی آمد ورفت کیلئے بند رہی ۔مٹاین،دارس اور زوجیلہ میں تاز ہ برف باری ہوئی جبکہ سونہ مرگ کنگن ، کلن اور گنڈ میں بارشیں ہو ئیں۔محکمہ فلڈ کنٹرول کے مطابق سنیچر کو سنگم کے مقام پر دن کے تین بجے تک پانی کی سطح 8.53فٹ تھی جبکہ پانپور میں 1.67فٹ ، رام منشی باغ میں 10.75فٹ ، عشم میں 7.70میٹر، نالہ ویشو کھڈونی میں 4.89میٹر ، دودھ گنگا نالہ برزلہ میں1,70میٹر، نالہ سندھ ددرہامہ میں 1.10میٹر پانی کی سطح تھی ۔جبکہ محکمہ موسمیات نے وادی میں آج دوپہر سے موسم میں بہتری آنے کا امکان ظاہر کیا ہے محکمہ کے مطابق 23اپریل تک موسم خشک رہ سکتا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر سرینگر میں 11.4ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسرائیل نے غزہ میں ساٹھ روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے پر رضامندی ظاہر کی: ٹرمپ
بین الاقوامی
اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی
تازہ ترین
امرناتھ یاترا: زمینی، فضائی اور ٹیکنالوجی پر مبنی سہ رُخی سیکورٹی انتظامات
تازہ ترین
ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب

July 2, 2025
خطہ چناب

عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق

July 2, 2025
خطہ چناب

منشیات کیخلاف جنگ جاری | بھدرواہ سے دو منشیات فروش گرفتار

June 30, 2025
خطہ چناب

امرناتھ یاترا سے پہلے یاترا ڈرائی رن مکمل جموں سے ڈویژنل کمشنر اور آئی جی پی جموں نے قیادت کی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?