Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

لمحہ لمحہ دہشت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 23, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
اُس کربناک واقعہ کے بعد شازیہ اپنے ہوش و حواس کھو بیٹی۔ وہ دِن کےاُجالے میں اپنے گھر کے بند کمرے میں بیٹھی تھی اور رات شہر کے گلی کوچوں میں بسر کرتی تھی۔ اُس کو رات کا سکوت پسند تھا اور اُجالے کو کوستی تھی! 
اُجالے میں اُس کے اکلوتے بیٹے کو اُس سے جبراً چھینا گیا تھا۔ شازیہ کو ایک مہینے کے بعد اپنے جوان بیٹے کی خون میں لت لت لاش ملی۔ اُس کا صرف اتنا قصور تھا کہ وہ اپنی دھرتی ماں کے ساتھ جنون کی حد تک محبت کرتا تھا۔۔۔۔۔۔!!
آخری بار شازیہ نے اپنے جوان مرگ بیٹے کا چہرہ بھی نہیں دیکھا تھا۔!
شہر میں یہ خبر گشت کر رہی تھی کہ نثار کی قبر کو کئی روز سے کھولنے کی کوشش ہورہی ہے۔ لوگ آپس میں طرح طرح کے خدشات ظاہر کرنے لگے۔ جتنے منہ اُتنی باتیں!!
’’کہیں اس میں چوکیدار کا ہاتھ تو نہیں ہے!؟‘‘ میں نے رؤف سے پوچھا۔
’’بھلا! چوکیدار ایسا کیوں کرے گا۔ قبرستان سے اُس کا روزگار جُڑا ہوا ہے۔ بھلا کوئی اس طرح اپنے ہی پائوں پر کیوں کلہاڑی مارے؟‘‘۔
میں رئوف کے جواب سے مطمئن ہوا۔
’’لیکن ضرور دال میں کچھ کالا ہے۔۔۔ اُس قبرستان میں سینکڑوں قبریں ہیں، پھر نثار کی قبر کو ہی کیوں کھولنے کی کوشش ہورہی ہے!؟‘‘ ۔ میں نے تعجب سے کہا۔
’’حالانکہ نثار صوم و صلوٰۃ کے پابند تھے، شریف النفس ہونے کے ساتھ ساتھ قابل ، محنتی اور غیور بھی تھے۔پھر اُسی کی قبر کو کیوں کھولنے کی کوشش ہورہی ہے!؟‘‘۔
’’آج ہم اس راز سے پردہ اُٹھائیں گے!‘‘۔ میں نے رؤف سے کہا۔
’’پر کیسے!؟‘‘ رئوف نے تعجب سے پوچھا۔
’’آج رات ہمیں قبرستان میں ہی بتاتی ہوگی۔۔۔‘‘
رؤف نے میری تجویز مان لی۔
رات کی تاریکی نے شہر کی آبادی پر اپنی سیاہ چادر پھیلا دی۔ ہم دو دوست قبرستان میں چلے گئے۔۔۔۔!
رات کے دو بجے ایک عورت قبرستان میں داخل ہوکر سیدھے نثار کی قبر کے پاس چلی گئی اور ہاتھوں سے قبر کو کھولنے لگی۔ یہ منظر بہت ہی ڈراونا تھا! ہم نے اُس عورت کے ہاتھ پکڑ لئے اور اُس کو قبرستان سے باہر نکالا۔
’’مجھے صرف ایک بار اپنے بیٹے کا چہرہ دیکھنے دو۔۔۔ میں ۔۔۔ میں ایک ماں ہوں۔۔۔ یہ ۔۔۔ یہ میرا لخطِ جگر ہے! میں اس کے بغیر کیسے جی لوں!؟ میں نثار کی آواز سُننے کو ترس رہی ہوں۔۔۔ اَماں! میں ۔۔ میں آگیا ہوں۔۔۔۔ وہ ۔۔۔ وہ آواز ۔۔۔۔!‘‘
اسی کے ساتھ شازیہ بے ہوش ہوکر زمین پر گر پڑی اور ہمیشہ ہمیشہ کے لئے اُس نے اپنی آنکھیں موند لیں۔ 
���
 آزاد کالونی پیٹھ کا انہامہ،بیروہ،موبائل نمبر؛9906534724
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان میںکاروباری اختراع کاروباری رہنماؤں اور کل کے مفکرین کے کندھوں پر :منوج سنہا | جموں و کشمیر تعلیم اور اختراع کا بڑا مرکز بن کر ابھرا لیفٹیننٹ گورنر کا آئی آئی ایم جموں میں اورینٹیشن پروگرام کے اختتامی اجلاس سے خطاب
جموں
ڈی کے جی سڑک پر لینڈ سلائیڈنگ، گاڑیوں کی آمد و رفت متاثر
پیر پنچال
کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا کہا لداخ کی مساوی ترقی یقینی بنانے کیلئے مل کرکام کرینگے
جموں
خطہ چناب میں سرگرم ملی ٹینٹ گروہوں اور اُن کے معاون نیٹ ورک کامکمل خاتمہ ضروری ملی ٹینٹ گروپوں کا مکمل صفایا کیا جائیگا | پولیس سربراہ کا ڈوڈہ، کشتواڑ و رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد ملی ٹینسی آپریشنز کا جائزہ
خطہ چناب

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?