Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

آواز کی کہانی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 30, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
ریڈیو کے ایک پروگرام کے لئے میری کہانی کی ریکاڈنگ تھی اس لئے ریڈیواسٹیشن جانا پڑا اس کام سے فارغ ہونے کے بعدشاہد نے کنٹین میں گرم گرم چائے پینے کی دعوت دی میں انکار نہ کرسکا۔کنٹین جاتے جاتے کئی نئے پرانے چہرے دکھائی  دئیے۔
’’یہ نازیہ ہے آپ کی فرمائش کا پروگرام پیش کرتی ہیں‘‘
’’ ارے بھائی ان کی آواز سے کون واقف نہیں۔۔جادوئی آواز ہے ان کی۔۔۔ اور پھر ان کا انداز بیان ۔۔بہت خوب۔۔
بہت بہتر۔۔آ پ سے مل کر خوشی ہوئی۔‘‘
’’شکریہ ۔۔جلدی میں ہوں اسٹوڈیو میں میرا انتظاہو رہا ہے‘‘
ابھی ہم دو ہی قدم آگے بڑھے تھے کہ ایک اور سندر سندر سا سراپا سامنے کھڑا ہوگیا ۔
’’شاہد کیا حال ہے۔کنٹین جارے ہو۔‘‘
’’ہاں ہاں آپ بھی چلئے نا۔۔یہ فلک ہے فلک ملک۔۔ان کی آواز سے بھی آپ واقف ہوں گے۔‘‘
’’کمال کرتے ہو ۔بخوبی واقف ہوں ان کی آواز سے۔۔بہت مٹھاس ہے ان کی آواز میں اور اگر یہ کہہ دوں کو جب بھی ان کی آواز سنتا ہوں تو لگتا ہے کہ کانوں میں جیسے قطرہ قطرہ شہد ٹپک رہا ہے  اور پھر ان کا تلفظ ۔۔جملوں کی ادائیگی۔۔۔! ‘‘
شاہد نے میری بات کاٹتے ہوئے کہا۔۔فلک چائے پیوگی ہمارے ساتھ۔۔
’’اس وقت ممکن نہیں ہے پھر کبھی۔۔۔‘‘
اب ہم کنٹین کے قریب پہنچ چکے تھے کہ ایک اور خوبصورت سا ہنستا مسکراتا سراپا آہستہ قدموں سے چلتے ہوئے ہمارے سامنے کھڑا ہوگیا۔
’’یہ ہے زلیخا۔‘‘
   ’’اچھا تو آپ ہی زلیخا ہیں۔جاتناہوں زلیخا  جی کو ان کی آواز کی بدولت۔۔سنطور کی تہہ سے ابھر تی ہوئی آواز۔۔۔‘‘
’’آپ ان کوبھی جانتے ہیں اور پہچانتے ہیں۔۔شاہد نے پوچھا۔۔
جانتا اور پہچانتا بھی  ہوں صورت سے نہ سہی لیکن ان کی آواز ہی انکی پہچان کی بنیاد ہے۔ ان کی آواز کا شیدائی ہوں۔
  آپ خواہ مخواہ مجھے شرمندہ کر رہے  ہیں حالانکہ میں آپ کو بالکل نہیں جانتی اور میں آپ کی تعریف کے قابل بھی نہیں۔۔کیونکہ مجھ میں ایسی کوئی قابلیت اورصلاحیت نہیں ہے‘‘
زلیخا نے شرماتے ہوئے کہا۔۔
’’نہیں مجھے کہنے دیجئے ۔۔شاہد جب بھی ان کی آواز ۔۔۔مدھر مدھر سی آواز میرے ریڈیو سٹ سے ابھرتی ہے تو۔۔تو۔۔اب کیا کہوں  اپنے آپ میں کھو جاتا ہوں۔‘‘
’’میں چلتی ہوں  اور وہ میری پوری بات سنے بغیر ہی چلی گئی۔‘‘
’’آپ بھی کمال کرتے ہیں؟۔‘‘
’’کیا کمال۔۔‘‘
   ’’آپ کا کمال یہ ہے۔۔۔بلکہ جادوائی کمال کہ زلیخا کو ٹیبل سے اٹھا کر مائک کے سامنے کھڑا کیا۔دفتر سے اسٹوڈیو میں منتقل کیا اور ان کے تعلق سے کچھ نہ جانتے ہوئے بھی آواز کے شیدائی بن گئے۔‘‘
’’کیامطلب۔۔؟‘‘
’’میرے بھائی کہانی کار دوست۔۔زلیخا کا نہ تو پرواگرموں سے کوئی تعلق ہے اور نہ ہی مائک سے۔۔دفتر میں کام کرتی ہیں،قلم چلاتی ہیں اور فائلوں میں سر کھپاتی ہیں پھر بھی آپ ان کی آوازکے شیدائی ہیں۔۔اب جانے بھی دیجئے بہت ہوچکا ۔کنٹین آچکا ہے اور یہاںجانے کتنے اور چہرے نظر آئینگے جن کی آواز کے شیدائی بننے میں آپ کو دیر نہیں لگے گی۔اس لئے خاموشی سے چائے  پیتے ہیں اور آپ کی آواز کی کہانی کو کسی اور ریکاڈنگ کے لئے ذہن میں محفوظ کرلیتے ہیں۔۔۔! ‘‘
 
���
14لل دید کالونی،غوری پورہ لنک روڑ
رولپور سرینگر190005 کشمیر
موبائل نمبر؛9906771363
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان میںکاروباری اختراع کاروباری رہنماؤں اور کل کے مفکرین کے کندھوں پر :منوج سنہا | جموں و کشمیر تعلیم اور اختراع کا بڑا مرکز بن کر ابھرا لیفٹیننٹ گورنر کا آئی آئی ایم جموں میں اورینٹیشن پروگرام کے اختتامی اجلاس سے خطاب
جموں
ڈی کے جی سڑک پر لینڈ سلائیڈنگ، گاڑیوں کی آمد و رفت متاثر
پیر پنچال
کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا کہا لداخ کی مساوی ترقی یقینی بنانے کیلئے مل کرکام کرینگے
جموں
خطہ چناب میں سرگرم ملی ٹینٹ گروہوں اور اُن کے معاون نیٹ ورک کامکمل خاتمہ ضروری ملی ٹینٹ گروپوں کا مکمل صفایا کیا جائیگا | پولیس سربراہ کا ڈوڈہ، کشتواڑ و رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد ملی ٹینسی آپریشنز کا جائزہ
خطہ چناب

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?