Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

طبی اداروں کو مستحکم بنانے کیلئے انتظامی کونسل نے عالمی بنک کے پروجیکٹوں کو منظوری دی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 17, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر //انتظامی کونسل کی میٹنگ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہاکی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں جموں کشمیر کے طبی اداروں کو مزید مستحکم بنانے کیلئے عالمی بنک کی معاونت والے پروجیکٹ کی عمل آوری کو منظوری دی گئی ۔ جس کے تحت آئی سی یوز ، اوپریشن تھیٹروں ، لیبارٹریوں اور پاور بیک اپ نظام کو ضلع سطح پر مزید مستحکم  بنانے کیلئے ساز و سامان فراہم کیا جائے گا ۔ اس کے علاوہ ایس ڈی ایچ اور کمیونٹی ہیلتھ مراکز میں گیس پائپ لائنوں اور مینی فولڈ سسٹم کی تنصیب اور کریٹی کل کیئر ایمبو لینسوں کی فراہمی کو بھی منظوری دی گئی ۔ انتظامی کونسل نے جموں کشمیر میڈیکل سپلائیز کارپوریشن لمٹیڈ کے ذریعے ہسپتالوں کیلئے کریٹی کل کئیر ایمبو لینس اور دیگر طبی ساز و سامان کے حصول اور تنصیب کو منظوری دی ۔ اس کے ساتھ ہی میکنیکل انجینئرنگ محکمہ کے ذریعے جموں کشمیر کے مجوزہ سب ضلع ہسپتالوں /کمینوٹی ہیلتھ سنٹروں میں میونی کولڈ اور گیس پائیپ لائین نظام کے قیام کو بھی منظوری دی گئی ۔ واضح رہے طبی اداروں کو مستحکم بنانے کیلئے عالمی بنک کی معاونت کا پروجیکٹ جہلم توی فلڈ ریکوری پروجیکٹ ( جے ٹی ایف آر پی ) کا ایک حصہ ہے جس کے 7 اجزاء ہیں جن کا مقصد نقصان زدہ بنیادی ڈھانچے کی تعمیر نو اور باز آباد کاری ہے ۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

صنعت، تجارت و مالیات

ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک

July 5, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار

July 5, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ہلکے ، پتلے اوربے مثال پائیداری انڈیا کا Reno14 سیریز کا آغازOPPO

July 4, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

چہرے کی خوبصورتی اور تندرستی ریلائنس ریٹیل کیFACEGYMمیں سرمایہ کاری

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?