Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

نالائق

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 20, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سعیدہ نے حیدر کے کمرے کا دروازہ کھولا اور اس سے کہا،" حیدر بیٹا ادھر آؤ تھوڑا کام ہے"۔ حیدر جھٹ سے اٹھا اور ماں کے بازو پکڑ کر اسے ڈیوڑھی تک لے آیا اور کہا، " ماں کیا تمہیں اتنی بھی عقل نہیں ہیں کہ جب کوئی بات کر رہا ہوتو پہلے دروازہ کھٹکھٹانا چاہیے ۔۔۔۔! کیا تم نے نہیں دیکھا کہ میں اپنے دوستوں سے بات کر رہا تھا!!"
" بیٹا میں تو۔۔۔۔!"
" بس ماں بہت ہوگیا ! اب تم اندر مت آنا ، میرے دوست تمہیں دیکھ کر میرا مذاق اُڑائیں گے"، حیدر کے منہ سے ایسے دل دہلانے والے الفاظ کانوں میں دھیرے دھیرے اتار کر سعیدہ کو جیسے جھٹکا لگ گیا۔۔۔۔دیوار کا سہارا لے کر اور پھیرن کی آستین سے آنسو پونچھ کر حیدر سے کہا،" بیٹا کیا میں اتنی غیر ہو گئی کہ اب تم مجھے حقیر شے کے  سوا کچھ نہیں سمجھتے ۔۔۔ ٹھیک ہے میں باہر ہی رہتی ہوں مگر بیٹا میری ایک بات یاد رکھنا بھلے ہی تم میری عزت نہ کرو مگر میرے منہ سے تمہارے لئے ہمیشہ نیک دعائیں ہی نکلیں گی۔۔!" یہ کہہ کر سعیدہ نے اپنا پھیرن سیدھا کیا اور وہ چلی گئی۔ مگر ماں کی ان شفقت بھری باتوں سے اس نالائق پر کوئی اثر نہ ہوا اور وہ اپنے لفنگے دوستوں کے ساتھ گفتگو کرنے کے لئے کمرے کے اندر چلا گیا۔۔۔
���
لہوند شوپیان کشمیر،موبائل؛9697402129
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دومیل بالتل میں امرناتھ یاتری بے ہوش ہوکر جاں بحق
برصغیر
مانسون اجلاس سے قبل انڈیا اتحاد کی ورچوئل میٹنگ، حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر غور
برصغیر
’اردو ‘کو جان بوجھ کر نئے ڈیجیٹائزیشن عمل سے مٹایا جا رہا ہے: وحید پرہ
تازہ ترین
پونچھ میں 28جولائی سے شروع ہونے والی بابا بڈھا امرناتھ یاترا کے لئے تیاریاں جاری
پیر پنچال

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?